ابوطلحہ بابر
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب سے نیٹ پر اردو لکھنا آسان ہوا تک سے کوشش رہی کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر ملے جسے استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی آواز سے اردو لکھیں پائیں۔ یعنی ہم بولیں اور وہ اردو میں لکھ دے۔ اگر آپ لمبی لمبی تحاریر ٹائپ کرنا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں یہ ایک سوفٹ وئیر بہترین ہے۔ کچھ بھائیوں نے اس پر 90 فی صد کامیابی حاصل کی ، اور اس کی ایکوریسی بھی بہت اچھی ہے۔
لنک یہ ہے:
ڈریگن نیچرلی سپیکنگ
اس کے علاوہ ایک اور ویب سائٹ بھی معلوم ہوئی اس سے ہم اردو میں تو نہیں، البتہ بول کر ہندی میں لکھ سکتے ہیں اور پھر اس ہندی ٹیکسٹ کو ایک اور ویب سائٹ پر موجود کنورٹر کے ذریعے اردو میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔ اس کی ایکوریسی بھی بہت اچھی ہے۔ اسے بھی ٹرائی کیجئے۔ لمبی لمبی تحاریر ٹیکسٹ لکھنے کی بجائے بول کر ٹائپ شکل میں حاصل کیجئے اور تھوڑا بہت پروف ریڈنگ کے بعد فائنل ٹیکسٹ پوسٹ کے لیے تیار ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
لنک یہ ہے:
بول کر ہندی میں لکھیں لنک
اس ہندی ٹیکسٹ کو اس ویب سائٹ پر موجود کنورٹر سے اردو میں کنورٹ کر لیجئے۔
لنک
والسلام