• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سانحہ منیٰ : ایرانی زائرین کی وجہ سے ہوا؟

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
ایرانی حکومت کا ”ردعمل“ تو منیٰ کے سانحہ پر ہی ہے
لیکن یہ تصویر تو منیٰ کے حادثے کی نہیں ہے ناں
اگر ایرانی حکومت یا لوگ جھوٹ بول کر الزام تراشی کرتے ہیں تو ہمیں بھی جوابی الزام تراشی شروع کر دینی چاہیے؟؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر یہ تصاویر پرانی ہوں تب بھی حج کے دوران ایرانی زائرین کی ”سرگرمیوں“ کا ثبوت ہیں


اس کا ثبوت! کچھ دن پہلے فورم کی اس پوسٹ پر " حج میں رکاوٹ پیدا کرنے کی ہر سازش ناکام ہو گی: سعودی ولی عہد" سعودی عرب سے ایک ممبر نے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا۔

یہ تو باتیں ہی ہوتی ہیں ہر سال شیعہ وہاں اپنے جھنڈے اٹھا کر نکلتے ہیں کوئی نہیں روکتا اب تو دو تین ہفتے قبل انقلابی قدم اٹھا کہ قوات طواری کی زیر نگرانی حرم نبوی اور مقبرہ بقیع کے درمیان میں شیعوں کی مجلس ہوئی ہے
خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
(قاھر الارجاء و الخوارج)

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جبکہ جہاں تک مجھے خبر کی سمجھ آئی ہے اس میں ایسی کوئی بات نہیں کی گئی
http://aawsat.com/home/article/460871/مسؤول-في-بعثة-مطوفي-إيران-300-حاج-إيراني-تسببوا-بحادثة-«التدافع»-بعد-عكسهم-السير
@خضر حیات بھائی خبر کا کچھ ترجمہ کر دیں
ایرانی حج مشن کے ایک ذمہ دار کے مطابق :
1۔ حادثہ 300 ایرانی حاجیوں کی نظام کی مخالفت کے سبب پیش آیا ۔
2۔ یہ قافلہ کنکریاں مارنے کے بعد درست رستے سے واپس پلٹنے کی بجائے الٹے قدموں واپس ہوا ، یوں آنے جانے والوں کا سخت تصادم ہوگیا ۔
3۔ اس میں ایک قافلے کی انفرادی غلطی ہے ، کسی قسم کے جرائم پیشہ عناصر کا کوئی کردار نہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حالات و واقعات یہی بتا رہے ہیں کہ اس حادثے میں ایرانی سازشیوں کا کردار ہے ، ورنہ ایرانیوں کو سعودیہ پر الزام تراشی کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
دو ہفتے پہلے کرین حادثہ ہوا ہے، وہ بھی اپنی نوعیت کا بہت بڑا حادثہ تھا ، لیکن اس وقت اس طرح کا کوئی معاملہ نہیں ہوا ، نہ کسی سعودی شہزادے پر الزام لگا ، نہ سعودیہ سے انتظامات لینے کی بات ہوئی ، لیکن اس حادثے کے فورا بعد ایرانی حکومت سرگرم ہوگئی ، دوسری طرف ملک سلمان نے تمام وزرائے حج کو ہنگامی میٹنگ میں بلا کر اپنا موقف بالکل واشگاف الفاظ میں بیان کیا ، یہ سب باتیں پتہ دیتی ہیں کہ یہ ’’ عام حادثہ ‘‘ نہیں تھا ، باقی رہی ثبوت کی بات ، تو ان چیزوں تک متعلقہ اداروں کے افراد کی تو جلد رسائی ہو جاتی ہے ، لیکن عوام الناس تک یہ باتیں پہنچنے میں دیر لگتی ہے ۔
2۔ یہ قافلہ کنکریاں مارنے کے بعد درست رستے سے واپس پلٹنے کی بجائے الٹے قدموں واپس ہوا ، یوں آنے جانے والوں کا سخت تصادم ہوگیا ۔
کنکریاں مار کر الٹے قدموں واپس پلٹنا ، یہ بات کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے ، میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا ’’ ہاتھا پائی ‘‘ کے بغیر ممکن ہی نہیں ، ایک دو افراد نہیں پورے 300 افراد اس طرح واپس لوٹیں اور انہیں کوئی وہاں سے روکے نا ، یہ نا ممکن بات ہے ، ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ روکنے والوں نے روکا ہو ، لیکن یہ ان کو روند کر آگے بڑھ گئے ہوں ۔ حاجی کو جب غلط فہمی ہوتی ہے تو وہ سمجھانے پرسمجھ جاتا ہے ، اگر یہ قافلہ لا علمی کی بنا پر واپس پلٹا تو انہیں فورا درست رستہ اختیار کرنا چاہیے تھا ، ان کا واپس نہ پلٹنا اور تصادم کی شکل اختیار کرلینا یہ اس بات کا واضح قرینہ ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا گیا ہے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
حادثہ 300 ایرانی حاجیوں کی نظام کی مخالفت کے سبب پیش آیا ۔
اللہ تعالی اس مذہب کے شر سے اہل اسلام کو محفوظ رکھے ۔
اور اہل اسلام کو ان کی سازشوں کو سمجھنے ۔اور انہیں پہچاننے کی بصیرت عطا فرمائے ۔۔آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
اللہ تعالی اس مذہب کے شر سے اہل اسلام کو محفوظ رکھے ۔
اور اہل اسلام کو ان کی سازشوں کو سمجھنے ۔اور انہیں پہچاننے کی بصیرت عطا فرمائے ۔۔آمین
آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
لیکن یہ تصویر تو منیٰ کے حادثے کی نہیں ہے ناں
اگر ایرانی حکومت یا لوگ جھوٹ بول کر الزام تراشی کرتے ہیں تو ہمیں بھی جوابی الزام تراشی شروع کر دینی چاہیے؟؟
یعنی ایرانی حکومت کے بیان کو تو ہم جھوٹ سمجھ لیں اور آپ کے بیان کو سچ ؟؟؟ کچھ تو خوف خدا کریں۔ اس قسم کے واقعات پر تجزیہ اور تبصرہ حکومتوں کے سرکاری بیانات پر کئے جاتے ہیں، نہ کہ کسی حسیب صاحب کے بیان پر ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
رافضی ایران نے مذکورہ واقعہ کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کر وانے کا عندیہ دے دیا۔
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
یعنی ایرانی حکومت کے بیان کو تو ہم جھوٹ سمجھ لیں اور آپ کے بیان کو سچ ؟؟؟ کچھ تو خوف خدا کریں۔ اس قسم کے واقعات پر تجزیہ اور تبصرہ حکومتوں کے سرکاری بیانات پر کئے جاتے ہیں، نہ کہ کسی حسیب صاحب کے بیان پر ۔
میں نے کس پوسٹ میں بیان دیا ہے؟؟ میں نے صرف منیٰ کے سانحے کی گردش کرنے والی تصاویر کے بارے میں بات کی ہے کہ وہ پرانی تصاویر ہیں اور اس کا ثبوت بھی دیا ہے
 
Top