محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے
کبھی کہنا کہ سو سے زائد بار وظائف نہیں کہے جاسکتے اور کبھی کہنا بغیر تعداد متعین کیے اگر سو سے زائد کہے جائیے تو کو حرج نھیں
ذکر و اذکار اور ورد و وظائف کے سلسلہ میں اصل یہ ہے کہ کتاب و سنت کی نصوص میں جہاں کہیں تعداد اور وقت کا تعین ہے، وہاں ان کا اہتمام ہونا چاہیےاور جس جگہ ان کو مطلق چھوڑا گیا ہے وہاں اپنی طرف سے متعین کرنا بدعت کے زمرہ میں شامل ہے۔
جیسا کہ - کوئی روزانہ اکتالیس بار سورۃ یٰسین پڑھنے کو امتحان میں کامیاب ہونے کی ضمانت قرار دے رہا ہوتا ہے تو کوئی ایک ہزار مرتبہ روزانہ درود پڑھنے کو کوئی ایک لاکھ دفعہ آیت کریم کا ختم کرنےکو !
بات تعین کی ہے اپنی طرف سے تو یہ بدعت یے