• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سبحان اللہ .الحمدللہ .اللہ اکبر..آئیےساتھیوں پڑھیں ...!!!

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
نبی کریم ﷺکافرمان ذیشان ہے
دو کلمےایسےہیں جو اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں
زبان پر بڑے آسان اور وزن میں بہت بھاری ہیں
[سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم]
صحیح بخاری
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نبی کریم ﷺکافرمان ذیشان ہے
دو کلمےایسےہیں جو اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں
زبان پر بڑے آسان اور وزن میں بہت بھاری ہیں
[سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم]
صحیح بخاری
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال:قال النبي صلى الله عليه وسلم: كلمتان حبيبتان إلى الرحمن، خفيفتان على اللسان، ثقيلتان في الميزان: سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم. ٍصحیح بخاری
 
Top