• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب بھائیوں سے حافظ صاحب کی رہائی کے لیئے دعاؤن کی درخواست ہے —

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
سب بھائیوں سے حافظ صاحب کی رہائی کے لیئے دعاؤن کی درخواست ہے
1531946_287472851400488_1907784988_n.jpg
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پاکستانی امریکہ نواز خفیہ ایجنسی کون سی ہے؟؟؟
اللہ تعالی حافظ صاحب کے لیے آسانی پیدا کر دے۔آمین
بھائی انھیں کیوں گرفتار کیا گیا ہے؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
پاکستانی امریکہ نواز خفیہ ایجنسی کون سی ہے؟؟؟
اللہ تعالی حافظ صاحب کے لیے آسانی پیدا کر دے۔آمین
بھائی انھیں کیوں گرفتار کیا گیا ہے؟
سسٹر ایجنسی ایجنسی ہوتی ہے پاکستانی امریکہ نواز خفیہ ہو یا امریکی پاکستان نواز۔۔۔
شیخ محترم کا جرم نوجوانوں کو دین کی طرف راغب کرنا ہے۔جو ’’اپنوں ‘‘اور غیروں دونوں کی نگاہوں میں کھٹکتا ہے۔۔۔
اللھم فک قید اسرانا اواسری المسلمین۔۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
سسٹر ایجنسی ایجنسی ہوتی ہے پاکستانی امریکہ نواز خفیہ ہو یا امریکی پاکستان نواز۔۔۔
شیخ محترم کا جرم نوجوانوں کو دین کی طرف راغب کرنا ہے۔جو ’’اپنوں ‘‘اور غیروں دونوں کی نگاہوں میں کھٹکتا ہے۔۔۔
اللھم فک قید اسرانا اواسری المسلمین۔۔۔
شکریہ مشکوۃ سسٹر۔۔۔۔مجھے یہ سمجھ نہیں آ یا کہ حافظ صاحب گرفتار پاکستان میں ہوئے ہیں اور کیا انھیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے گرفتار کیا ہے ؟؟؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شکریہ مشکوۃ سسٹر۔۔۔۔مجھے یہ سمجھ نہیں آ یا کہ حافظ صاحب گرفتار پاکستان میں ہوئے ہیں اور کیا انھیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے گرفتار کیا ہے ؟؟؟
جی بہن انہیں اسلام کے قلعہ میں ’’اسلام کی فوج ‘‘نے اسلام پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیاہے۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

انہیں متنازعہ شخصیت ہونے کے شبہ میں پہلے بھی پولیس گرفتار کر چکی ھے مگر اس مرتبہ شائد غائب ہونے پر ایجنسیاں لے گئی ہوں، پھر بھی اسطرح کے احتجاج انہیں اور مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔

والسلام
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں دین کی طرف بلانے والے ’’متنازعہ‘‘ ہی ہوتے ہیں۔۔اس طرح کے احتجاج نے ہی تو پورے پاکستان کو ’’مشکل ‘‘میں ڈالا ہوا ہے۔۔۔
ویسے ایک بات واضح ہو گئی کہ اوپر کے فیصلے حقائق نہیں ’’جذبات ‘‘کے ذریعے ہوتے ہیں۔۔اورمخاطب اپنی’’ پہچان‘‘ بھی خوب رکھتے ہیں۔۔
 
Top