• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے بدتمیز لوگ

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
بدتمیز افراد تقریبا ہر طبقہ میں پائے جاتے ہیں کہ وہ اسی معاشرہ کے فرد ہیں۔
البتہ جو قرآن و حدیث کا دعویٰ رکھے اسے ایسا نہیں ہونا چاہیئے۔
نام نہاد اہلحدیثوں کو دیکھا گیا ہے کہ کرتے ان میں سے نو سو ننانوے تقلید ہی ہیں مگر تقلید کو برا بلکہ شرک بھی کہتے ہیں۔
فقہی مسائل میں بحث کریں گے تو دلائل میں جب تہی دست ہوجائیں گے تو یہاں بدتہذیبی والے سامنے آجائیں گے۔
یا موضوع کا رخ بدلنے کے ماہرین آجائیں گے۔
فیس بک پر تو یہ لوگ ماں بہن کی ننگی گالیاں دینے سے بھی احتراز نہیں کرتے۔
دینی بحث تحمل برداشت اور دلائل سے کی جانی چاہیئے۔
دھونس اور دجل سے کام نہیں لینا چاہیئے۔
آخرت کی فکر کے ساتھ لکھیں کہ کل قیامت کو یہی تحریر آپ کے گلے کا پھندا نا بن جائے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
میڈیا پر جو کچھ لکھا یا دکھاتے ہو اس سے اگر اپنی زندگی میں رجوع نہیں کیا تو کیا ایسا انتظام کر کے جاؤ گے کہ کوئی دوسرا تمہارا کھاتہ صاف کر دے!!!؟؟؟
 
Top