• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
محترم عمر بهائی یہ ہم میں سے نہیں ہیں ۔ میرا مطلب اہل السنت میں سے نہیں ۔
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46

جناب،
آپ کون ہیں مجھے اہل سنت سے خارج اور داخل کرنے والے اگر میں اہلسنت نہیں تو اپ کے پاس بہت کم اکابرین بچیں گے جن کو اپ اہل سنت کہہ سکیں گے ایک تو یہاں پیش کردیتا ہوں

أخبر به عن الحسن حيث قال: «إنّ ابني هذا سيّد وسيصلح اللَّه به بين فئتين عظيمتين من المسلمين» [ (1) ] .
وهكذا أصبحت الخلافة ملكا عضوضا على يد معاوية الّذي ورثها لابنه اليزيد، وأجبر الناس على بيعته في حياته حتى لا ينازعه في ملكه منازع من بعده.
ولسنا نقول بأن الخبر الّذي قاله النّبي صلّى اللَّه عليه وسلم عن الملك العضوض حين يفيد انتقاصا من قدر الملوك فإنه غالبا ما يكون فيهم الحزم والكياسة إلى جانب الشّدة والعنف۔(الاصحابہ فی التمیز الصحابہ جلد 1 ص 64 جھود الخلفائ راشدین نشر)
یہ ابن حجر عسقلانی ہیں اور یہ معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت کو ملک عضوضا فرما رہے ہیں جیسا عبارت ہے
وهكذا أصبحت الخلافة ملكا عضوضا على يد معاوية
اور اس ملک عضوض کے بارے میں بھی بتا دیا اس ملک عضوض میں کیا ہو گا
قاله النّبي صلّى اللَّه عليه وسلم عن الملك العضوض حين يفيد انتقاصا من قدر الملوك فإنه غالبا ما يكون فيهم الحزم والكياسة إلى جانب الشّدة والعنف
تو کیا ابن حجر کو اہل سنت سے خارج کریں گے؟ کیونکہ وہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور حکومت کو تشدد کے دور سے تعبیر کر رہیں ہیں چلیں اب ابن حجر عسقلانی پر فتویٰ دیں؟ اپ لوگوں کے فتویٰ کی تلوار بھی مجھ جیسوں پر چلتی ہے ابن حجر کے بارے میں اب اپ تاویل کرنے کھڑے ہو جائیں گے۔ان کو اہل سنت سے خارج نہیں کریں گے ورنہ اہل سنت کے پاس تھذیب التھذیب کہاں رہ جائے گی
پہلے تولو پھر بولو۔
یہ صرف ایک حوالہ ہے میں اپ کے لیے ڈھیر لگا دوں گا پھر اپ کے اکابرین ہی کم رہ جائیں گے جن کے اپ حوالے دیتے ہو۔اللہ ہدایت دے
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
کیا آپ اس فورم پر یہی سب کرنے تشریف لائیں ہیں؟؟؟
جناب،
جب آپ لوگ دین کو برباد کرنے والوں(یزید ،مروان،ابن زیاد، عبدالملک بن مروان، ولید بن عبدالملک، حجاج بن یوسف) ان جیسوں کی حمایت کریں گے جن کے کارنامے کتب احادیث میں موجود ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ پر بھی یہ ظلم اور اپنی زبان دارازی سے بعض نہ رہے اشارۃ صرف انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا ذکر اسد الغابہ میں پڑھ لیں کہ وہ کس طرح اس خبیث حجاج نے اس کی شکایت کرنے پر ان کی کمر پر گرم لوہے سے داغا تھا اپ لوگ ان کی وکالت کرتے ہیں۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

بس کریں فتوے بازی سے پرہیز کریں.
کیا آپ اپنی زبان کو بند نہیں رکھ سکتے ایک مسلمان پر لعن طعن کرتے رہتے ہیں؟؟؟
جب سے آپ کو اس فورم پر دیکھا ہے صرف آپ کو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید رحمہ اللہ پر لعن طعن کرتے ہوۓ دیکھا ہے.
کیا مقصد کیا ہے آپکا؟؟؟
اسی لۓ کہا کہ اسی لۓ آپ اس فورم پر تشریف لائیں ہیں؟؟؟ رمضان المبارک کے با برکت مہینے سے فائدہ اٹھانے کے بجاۓ ایک مسلمان پر لعن طعن کر رہے ہیں؟؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جناب،
آپ کون ہیں مجھے اہل سنت سے خارج اور داخل کرنے والے اگر میں اہلسنت نہیں تو اپ کے پاس بہت کم اکابرین بچیں گے جن کو اپ اہل سنت کہہ سکیں گے ایک تو یہاں پیش کردیتا ہوں

أخبر به عن الحسن حيث قال: «إنّ ابني هذا سيّد وسيصلح اللَّه به بين فئتين عظيمتين من المسلمين» [ (1) ] .
وهكذا أصبحت الخلافة ملكا عضوضا على يد معاوية الّذي ورثها لابنه اليزيد، وأجبر الناس على بيعته في حياته حتى لا ينازعه في ملكه منازع من بعده.
ولسنا نقول بأن الخبر الّذي قاله النّبي صلّى اللَّه عليه وسلم عن الملك العضوض حين يفيد انتقاصا من قدر الملوك فإنه غالبا ما يكون فيهم الحزم والكياسة إلى جانب الشّدة والعنف۔(الاصحابہ فی التمیز الصحابہ جلد 1 ص 64 جھود الخلفائ راشدین نشر)
یہ ابن حجر عسقلانی ہیں اور یہ معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت کو ملک عضوضا فرما رہے ہیں جیسا عبارت ہے
وهكذا أصبحت الخلافة ملكا عضوضا على يد معاوية
اور اس ملک عضوض کے بارے میں بھی بتا دیا اس ملک عضوض میں کیا ہو گا
قاله النّبي صلّى اللَّه عليه وسلم عن الملك العضوض حين يفيد انتقاصا من قدر الملوك فإنه غالبا ما يكون فيهم الحزم والكياسة إلى جانب الشّدة والعنف
تو کیا ابن حجر کو اہل سنت سے خارج کریں گے؟ کیونکہ وہ معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور حکومت کو تشدد کے دور سے تعبیر کر رہیں ہیں چلیں اب ابن حجر عسقلانی پر فتویٰ دیں؟ اپ لوگوں کے فتویٰ کی تلوار بھی مجھ جیسوں پر چلتی ہے ابن حجر کے بارے میں اب اپ تاویل کرنے کھڑے ہو جائیں گے۔ان کو اہل سنت سے خارج نہیں کریں گے ورنہ اہل سنت کے پاس تھذیب التھذیب کہاں رہ جائے گی
پہلے تولو پھر بولو۔
یہ صرف ایک حوالہ ہے میں اپ کے لیے ڈھیر لگا دوں گا پھر اپ کے اکابرین ہی کم رہ جائیں گے جن کے اپ حوالے دیتے ہو۔اللہ ہدایت دے
لوگ تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی بھی خلافت کے زمانے کے بارے میں کہتے ہیں کہ زمانه زمان فتنة تو کیا ان کے کہنے سے حقیقت بدل جاۓ گی؟؟؟
آپ نے بات کو سمجھا نہیں اور آگۓ جوش میں؟؟؟
آپ نے لکھا:
جناب،
پہلے یہ پتا کر لو اس دور میں اسلام تھا بھی یا نہیں؟
اگر آپ کے اس مراسلہ کے جواب میں کوئ یہ کہے کہ یہ صاحب اہل سنت میں سے نہیں لگتے تو میری نظر میں غلط نہیں کیونکہ جو صحابی کی عزت نہیں کرتا وہ اہل سنت میں سے کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟ صحابی پر اعتراض اور لعن طعن وغیرہ تو اہل تشیع کا کام ہے.
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
لوگ تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی بھی خلافت کے زمانے کے بارے میں کہتے ہیں کہ زمانه زمان فتنة تو کیا ان کے کہنے سے حقیقت بدل جاۓ گی؟؟؟
آپ نے بات کو سمجھا نہیں اور آگۓ جوش میں؟؟؟
آپ نے لکھا:

اگر آپ کے اس مراسلہ کے جواب میں کوئ یہ کہے کہ یہ صاحب اہل سنت میں سے نہیں لگتے تو میری نظر میں غلط نہیں کیونکہ جو صحابی کی عزت نہیں کرتا وہ اہل سنت میں سے کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟ صحابی پر اعتراض اور لعن طعن وغیرہ تو اہل تشیع کا کام ہے.
جناب،
پہلے ابن حجر کی عبارت اچھی طرح پڑھ لیں دوبارہ لکھ دیتا ہوں

وهكذا أصبحت الخلافة ملكا عضوضا على يد معاوية الّذي ورثها لابنه اليزيد، وأجبر الناس على بيعته في حياته حتى لا ينازعه في ملكه منازع من بعده.
ولسنا نقول بأن الخبر الّذي قاله النّبي صلّى اللَّه عليه وسلم عن الملك العضوض حين يفيد انتقاصا من قدر الملوك فإنه غالبا ما يكون فيهم الحزم والكياسة إلى جانب الشّدة والعنف۔(الاصحابہ فی التمیز الصحابہ جلد 1 ص 64 جھود الخلفائ راشدین نشر)
اس میں صاف لکھا ہے کہ ابن حجر نے حدیث کے مطابق اس کی شرح میں یہ لکھا ہے
نقول بأن الخبر الّذي قاله النّبي صلّى اللَّه عليه وسلم عن الملك العضوض حين يفيد انتقاصا من قدر الملوك فإنه غالبا ما يكون فيهم الحزم والكياسة إلى جانب الشّدة والعنف
اس میں صاف موجود ہے کہ ابن حجر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی تشریح میں فرما رہے ہیں کہ ملک عضوضا تشدد کی حکومت ہو گی جبکہ اپ جو علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھ رہے ہیں وہ جس نے بھی لکھا ہے وہ اس کی اپنی ذاتی رائے ہو سکتی ہے مگر فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق علی رضی اللہ عنہ خلیفہ بر حق ہے اور انہوں نے جو بھی جنگیں لڑی ہیں اس میں وہ حق پر تھے اس پر امت کا اجماع ہے اس لئے یہ اپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے کہ ان جنگوں کو فتن کا نام دے کر علی رضی اللہ عنہ جیسی عظیم ہستی پر طعن کریں جو صرف ناصبیت کے اثرات معلوم ہوتے ہیں
اب اپ کی دوسری بات کہ میری کسی ایک تحریر سے بھی ثابت کردیں کہ میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید پر لعن طعن کی ہے میں نے صرف اکابرین کے اقوال اس بارے میں نقل کیے ہیں اور اگر اپ کو لگتا ہے یہ غلط ہیں تو اپ ان عبارات کا صحیح مفہوم سمجھا دیں میں اپنی بات سے اعلانیہ رجوع کروں گا۔
اپ کی آخری بات اپ نے لکھا

صحابی پر اعتراض اور لعن طعن وغیرہ تو اہل تشیع کا کام ہے
لعن طعن کا کوئی ثبوت پیش کریں اور جہاں تک اعتراض کی بات ہے تو میں نے اپنی ذاتی کوئی بات نہیں کی ہے اپ کو ایک ابن حجر کا قول دیکھا چکا ہوں اگر یہ اعتراض ہے اور اہل تشیع کا کام ہے تو ابن حجر مجھ سے بڑے اہل تشیع ہیں کیونکہ وہ تو ملک عضوض فرما رہے ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
عربی عبارات کا ترجمہ کر دیں.
مجھے عربی کم آتی ہے. اسکے بعد ان شاء اللہ عرض کرتا ہوں
 
abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
بس کریں فتوے بازی سے پرہیز کریں.
کیا آپ اپنی زبان کو بند نہیں رکھ سکتے ایک مسلمان پر لعن طعن کرتے رہتے ہیں؟؟؟
جب سے آپ کو اس فورم پر دیکھا ہے صرف آپ کو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید رحمہ اللہ پر لعن طعن کرتے ہوۓ دیکھا ہے.
کیا مقصد کیا ہے آپکا؟؟؟
اسی لۓ کہا کہ اسی لۓ آپ اس فورم پر تشریف لائیں ہیں؟؟؟ رمضان المبارک کے با برکت مہینے سے فائدہ اٹھانے کے بجاۓ ایک مسلمان پر لعن طعن کر رہے ہیں؟؟؟
بنو امیہ کے ان حکمرانوں کے بارے میں بات کرتے ہی اپ لوگ آگ بگولہ ہو جاتے ہیں لعن طعن تو میں نے کی نہیں ہے صرف احادیث سے چند حوالے پیش کیے ہیں جن میں ان کے کالے کارنامے موجود ہے یہ وہ ہے جو صحابہ کے گستاخ سنت کو بدلنے والے نمازیں ضائع کرنے والے صحیح بخاری تاخیر الصلاۃ کے ابواب پڑھ لیں انس بن مالک ولید بن عبدالملک کے دور میں فرماتے ہیں کہ اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کی کوئی چیز بھی باقی نہیں رہی ہے تابعین نے کہا کہ نماز تو ہے اس پر فرمایا کہ نماز باقی ہے ظہر تم عصر کے قریب پڑھتے ہو اور عصر مغرب کے وقت حافظ ابن حجر نے اس کی شرح میں لکھا ہے کہ حجاج نے ظہر عصر اور مغرب 3 نمازیں مغرب میں پڑھائیں تھی۔اللہ ہدایت دے ان کا دفاع نہ کرو یہ دین کو برباد کرنے والے تھے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
کونسے دین کو برباد کرنے والے تهے ؟ دین شيعة علی کے یا دین اللہ کے؟
اگر امیر المسلمین معاویہ رضی اللہ عنہ اور امیر المسلمین یزید اللہ ارحمہ نے دین اللہ کو برباد کیا تو آباد کس نے کیا! تم جیسوں نے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ہم میں اور تم میں یہ واضح فرق ہمیشہ باقی رهیگا ۔ مثلا تم کہتے هو ہم ناصبی ہیں اور پلٹ کر دعوی کرتے هو کہ تم لوگ لعن طعن نہیں کرتے ۔ تمہاری اپنی تحریروں کا اعادہ ہی کر لو ! میں تو حسن ابن علی رضی اللہ عنہم اور حسین ابن علی رضی اللہ عنهم میں بهی کوئی فرق نہیں کرتا ، کیا تم بهی ایسا ہی کرتے هو!؟
فی الوقت تمهارا موقف ہمارے موقف کے عکس ہے تو تم ہم میں سے کیسے هوئے؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top