• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب فرقے والوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
،ایمان کم یا زیادہ نہیں ہوتا ،،
'جو کہتے ہیں کہ ایمان دل سے تصدیق او رزبان سے صرف اقرار ہے، اور عمل اس سے خارج ہے ۔ وہ "مرجئہ " ہیں۔
شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اللہ نے غنیۃ الطالبین میں احناف حضرات کو بھی اسی میں شمارکیا ہیں ۔​
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
ایمان کم یا زیادہ نہیں ہوتا ،،
اس جملہ اور عقیدہ کا خوارج کے ہاں اور مطلب ہے ،اور مرجئہ کے ہاں دوسرا مطلب ہے ۔
 
وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
تمام دوستوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بنیادی تفصیل مہیا کی
شدید خواہش ہے کہ کاش ہم سب اختلافات کو فلٹر کرتے کرتے ایک ہی امت دوبارا کہلا سکیں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
امت مسلمہ میں فرقوں کی تفصیل ،ان کے عقائد،تاریخ ،پر اگر ممکن ہو تو تین کتابیں ضرور پڑھیں،

الفرق بين الفرق وبيان الفرقة الناجية
المؤلف: عبد القاهر بن طاهر بن محمد بن عبد الله البغدادي التميمي الأسفراييني، أبو منصور

(۲) الفصل في الملل والأهواء والنحل
المؤلف: أبو محمد علي بن أحمد بن سعيد بن حزم الأندلسي القرطبي الظاهري
(۳) الملل والنحل
المؤلف: أبو الفتح محمد بن عبد الكريم بن أبى بكر أحمد الشهرستاني
 
کیا یہ اردو ترجمہ میں دستیاب ہیں ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ان میں سے علامہ ابن حزم ؒ کی ( الفصل في الملل والأهواء والنحل ) کا ترجمہ میں نے کسی سائیٹ پر دیکھا تھا۔
بلکہ شاید ڈاون لوڈ بھی کیا تھا ۔تاہم اب تلاش کرنا بہت دشوار ہے ۔
اور علامہ شہرستانی کی ’‘ الملل و النحل ’‘ محدث لائبریری پر بھی دستیاب ہے ۔ڈھونڈ لیں​
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ان میں سے علامہ ابن حزم ؒ کی ( الفصل في الملل والأهواء والنحل ) کا ترجمہ میں نے کسی سائیٹ پر دیکھا تھا۔
بلکہ شاید ڈاون لوڈ بھی کیا تھا ۔تاہم اب تلاش کرنا بہت دشوار ہے ۔
اور علامہ شہرستانی کی ’‘ الملل و النحل ’‘ محدث لائبریری پر بھی دستیاب ہے ۔ڈھونڈ لیں​
ابن حزم کی الفِصَل کا اردو ترجمہ بعنوان ’’ قوموں کا عروج و زوال ‘‘ کے نام سے مطبوع ہے ، محدث لائبریری میں موجود ہے ۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/qaumon-ka-arooj-o-zawaal.html
شہرستانی کی کتاب کے ترجمہ کا لنک :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/کتاب-الملل-والنحل-طبع-ثانی.html
شروع کردہ موضوع کے تعلق سے عمومی مطالعہ کے درج ذیل لنک پر کئی مفید کتابیں موجود ہیں :
http://kitabosunnat.com/bsearch?cck=book&searchword=اختلاف&art_state=1&search=concatenate_field_search&task=search
 
وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
ابن حزم کی الفِصَل کا اردو ترجمہ بعنوان ’’ قوموں کا عروج و زوال ‘‘ کے نام سے مطبوع ہے ، محدث لائبریری میں موجود ہے ۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/qaumon-ka-arooj-o-zawaal.html
شہرستانی کی کتاب کے ترجمہ کا لنک :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/کتاب-الملل-والنحل-طبع-ثانی.html
شروع کردہ موضوع کے تعلق سے عمومی مطالعہ کے درج ذیل لنک پر کئی مفید کتابیں موجود ہیں :
http://kitabosunnat.com/bsearch?cck=book&searchword=اختلاف&art_state=1&search=concatenate_field_search&task=search
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
سب فرقوں(اہل حدیث ، بریلوی ، دیو بند وغیرہ وغیرہ) کے دینی علم رکھنے والےبھائیوں سے گزارش ہے کہ جواب ضرور دیں کہ وہ اخری کھوٹا کھرا کر دینے والا کون سا دور تھا ، یعنی چودہ سو سال پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کتنے عرصہ تک وہ دور کہلایا جا سکتا ہے جب سب کے سب ایک ہی امت کہلائے جا سکتے تھے ، یعنی صحابہ کا دور ، تابعین کا دور یا تبع تابعین کا یا ان سب کے بعد کوئی مخصوص دور ؟یعنی جب اپ کے خیال میں آپ کہہ سکتے ہوں کہ جی اس فلاں فلاں دور کے بعد مسلمان فرقوں میں تقسیم ہو گئے تھے؟ لیکن اس فلاں فلاں دور سے پہلے سب ایک ہی امت کہلائے جاتے تھے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
میرے محترم ! آپ اس تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں شائد آپ کے لیے فائدہ مند ثابت ہو !
بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!
 
Top