جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی یہ جہالت ہے یا کیا ہے اس کا تو مجھے نہیں پتہ البتہ صحیح بخاری کی حدیث یہی بتا رہی ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وجہ یہ کہ جس شخص کو تین یا تین سے زیادہ دفعہ یہ کر کر لوٹایا جائے کہ جاؤ نماز پڑھو تم نے نماز نہیں پڑھی۔ پھر جب وہ کہے کہ مجھے سکھائیں۔ تو آپ ہی بتائیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی ’’حرج‘‘ والی بات کو چھوڑ سکتے تھے؟یہ بھی جہالت ہے کہ کہا جائے کہ کوئی اثر نہیں پڑتا!
آپ کی بات میرے لئے حجت نہیں ہاں قرآن حدیث سے ثابت کریں۔آپ کا خیال فقہ احناف کے مطابق بھی باطل ہے!
فلم يرفع يديه إلا مرة واحدة
سے کیا اخذ ہوتا ہے؟