sahj
مشہور رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2011
- پیغامات
- 458
- ری ایکشن اسکور
- 657
- پوائنٹ
- 110
کتاب : فتاویٰ علمائے حدیث
صفحہ 306

امید ہے سمجھ تو گئے ہوگے کہ یہاں میں کیا کہنا چاھتا ہوں (ابتسامہ)
شکریہ
صفحہ 306
سجدوں کی رفعیدینوں کے بارے میں پوچھے گئے چند سوالوں کے جواب میں فرقہ جماعت اہل حدیث کے علامہ و ہمنواؤں کا جواب
جواب سوال نمبر 5، یہ رفعیدین منسوخ نہیں۔بلکہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمر کا فعل ہے۔ کیونکہ اس کا راوی مالک بن الحویرث مدینہ طیبہ میں حضور علیہ السلام کی آخری عمر میں داخل ہوا ہے۔ اور اس کے بعد کوئی ایسی حدیث صریح نہیں آئی جس سے نسخ ثابت ہو۔ احتمالات سے نسخ ثابت نہیں ہوتا۔ بلکہ ابن عمر کا اس رفع کو قبول کرنا بعد الروایت منع رفع الیدین عند السجود اول دلیل ہے، کہ رفع بعد منع وارد ہوا ہے۔

امید ہے سمجھ تو گئے ہوگے کہ یہاں میں کیا کہنا چاھتا ہوں (ابتسامہ)
شکریہ