• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سجدہ تلاوت

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
اوہ میرے پیارے بھائیو میرا سوال تو وہی رہ گیا ۔
سجدہ تلاوت واجب یا فرض نہیں بلکہ مستحب ہے ۔
یعنی نماز میں ہو یا غیر نماز میں اسکا ایک ہی حکم ہے کہ سجدہ تلاوت سنیں تو سجدہ تلاوت کر لیا جائے لیکن اگر کوئی شخص کبھی نہ بھی کرے تو گنہگار نہیں ہوگا ۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
کیوں صحیح مسلم میں یہ دعا ہے۔
صحیح مسلم میں ہے تو سہی لیکن صحیح مسلم میں یہ وضاحت موجود ہے کہ یہ عام نماز کے سجدے کی دعاء ہے نہ کہ سجدہ تلاوت کی۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
سجدہ تلاوت کی ایک مخصوص دعاء نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے سکھائی ہے :
اللَّهُمَّ اكْتُبْ لِي بِهَا عِنْدَكَ أَجْرًا وَضَعْ عَنِّي بِهَا وِزْرًا وَاجْعَلْهَا لِي عِنْدَكَ ذُخْرًا وَتَقَبَّلْهَا مِنِّي كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوُدَ
جامع ترمذی ابواب الجمعۃ باب یقول فی سجود القرآن حــ ۵۷۹ , ابواب الدعوات باب مایقول فی سجود القرآن حــ ۳۴۲۴

لہذا یہی دعاء پڑھی جائے
یاد رہے کہ سجدہ تلاوت کی مشہور دعاء " سجد وجهي للذي ...... الخ " ثابت نہیں ۔ صحیح مسلم میں بھی یہ روایت موجود ہے مگر ایک راوی کا وہم ہے اس نے اسے سجدہ تلاوت کی دعاء بنا دیا ہے غلطی سے حالانکہ یہ عام سجدے کی دعاء ہے ۔ سجدہ تلاوت کی معتبر دعاء وہی ہے جو میں نے جامع ترمذی کے حوالے سے نقل کی ہے ۔
کیا ابھی بھی یہ سوال باقی ہے ؟؟؟؟!!!!!!!
تو پھر سجدہ تلاوت کے لیے کون سی دعا ہے۔
 
Top