• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سخت حاکم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی!
ٹیک کرنے کا بہت بہت شکریہ
یہ ایک ایسا ٹاپک ہے جس پر مثبت اور منفی بہت سے دلائل ہیں۔ لیکن
ہمارے اکثر دوست حکام کے متعلق بات کو اُن کے محل پر پڑھنے، سننے، اور بتانے سے حتی المقدور دُور رہنا پسند فرماتے ہیں۔
حالانکہ حدیث مبارکہ میں ہی ہے کہ
جابر سلطان کے سامنے کلمہ جہاد کہنا افضل ترین جہاد ہے۔
واللہ اعلم بالصواب۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top