کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پچھلے دنوں ’ادارۂ محدّث‘ کے سرپرست اعلیٰ مولانا حافظ عبدالرحمٰن مدنی﷾ اور ان کے لختِ جگر ڈاکٹر حافظ انس نضر (نگرانِ اعلیٰ محدّث فورم) بعض اہم اُمور کی انجام دہی کیلئے ریاض، سعودی عرب گئے۔ عمرہ کی سعادت بھی نصیب ہوئی۔ مکہ مکرّمہ میں شؤون الحرمين کے نئے رئیس الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس﷾ سے بھی ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت فرمائیں۔ امام کعبہ﷾ نے اپنے خطبات پر مشتمل کتاب - جس کا اُردو ترجمہ دار السّلام نے شائع کیا ہے - اپنے دستخط کے ساتھ بطور ہدیہ عنایت کی۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو دیارِ حرمین شریفین کے دیدار اور بیت اللہ کے حج وعمرہ کی سعادت نصیب ہو اور اللہ رب العٰلمین سب کے نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین