• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرپرست ونگرانِ اعلیٰ کی الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس﷾ امام وخطیب مسجد الحرام سے ملاقات!

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پچھلے دنوں ’ادارۂ محدّث‘ کے سرپرست اعلیٰ مولانا حافظ عبدالرحمٰن مدنی﷾ اور ان کے لختِ جگر ڈاکٹر حافظ انس نضر (نگرانِ اعلیٰ محدّث فورم) بعض اہم اُمور کی انجام دہی کیلئے ریاض، سعودی عرب گئے۔ عمرہ کی سعادت بھی نصیب ہوئی۔ مکہ مکرّمہ میں شؤون الحرمين کے نئے رئیس الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس﷾ سے بھی ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت فرمائیں۔ امام کعبہ﷾ نے اپنے خطبات پر مشتمل کتاب - جس کا اُردو ترجمہ دار السّلام نے شائع کیا ہے - اپنے دستخط کے ساتھ بطور ہدیہ عنایت کی۔

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو دیارِ حرمین شریفین کے دیدار اور بیت اللہ کے حج وعمرہ کی سعادت نصیب ہو اور اللہ رب العٰلمین سب کے نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پچھلے دنوں ’ادارۂ محدّث‘ کے سرپرست اعلیٰ مولانا حافظ عبدالرحمٰن مدنی﷾ اور ان کے لختِ جگر ڈاکٹر حافظ انس نضر (نگرانِ اعلیٰ محدّث فورم) بعض اہم اُمور کی انجام دہی کیلئے ریاض، سعودی عرب گئے۔ عمرہ کی سعادت بھی نصیب ہوئی۔ مکہ مکرّمہ میں شؤون الحرمين کے نئے رئیس الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس﷾ سے بھی ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت فرمائیں۔ امام کعبہ﷾ نے اپنے خطبات پر مشتمل کتاب - جس کا اُردو ترجمہ دار السّلام نے شائع کیا ہے - اپنے دستخط کے ساتھ بطور ہدیہ عنایت کی۔

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو دیارِ حرمین شریفین کے دیدار اور بیت اللہ کے حج وعمرہ کی سعادت نصیب ہو اور اللہ رب العٰلمین سب کے نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔آمین ثم آمین
آمین

وعليکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
اگر پہلے سے معلوم ہوتا حافظ انس نضر صاحب سعودی عرب آرہے ہیں تو ہم بھی ان سے ملاقات کا پروگرام بناتے
 
Top