• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرچ ریسرچ میں فرق : الیاس گھمن پوری ویڈیو دیکھیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ذاکرنائیک کی مخالفت پر دارالعلوم دیوبند کا الیاس گھمن کے سر پر جوتا !!!

جو بھی دیوبندی ڈاکڑ ذاکر نائیک کی مخالفت کرتے ہیں ان کو دارالعلوم دیوبند کے علماء نے منہ توڑ جواب دیا ہے ‏‏‏‎

لنک

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
سعودی عرب میں سرچ لائٹ کی ضرورت نھیں ہوتی اور مقلد کو

ریسرچ کی ضرورت نھیں ہوتی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
سعودی عرب میں سرچ لائٹ کی ضرورت نھیں ہوتی اور مقلد کو

ریسرچ کی ضرورت نھیں ہوتی۔
بھائی پہلی بات سمجھ نہیں آئی جبکہ دوسری بات آپ نے صحیح کہی کہ مقلد کو ریسرچ کی ضرورت نہیں ہوتی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اللہ نے واقعی کچھ لوگوں کے سوئچ آف کئے ہوۓ ، ٹھیک اور غلط میں فرق نہیں کر سکتے
 
Last edited:

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بھائی پہلی بات سمجھ نہیں آئی جبکہ دوسری بات آپ نے صحیح کہی کہ مقلد کو ریسرچ کی ضرورت نہیں ہوتی
پہلی بات جملہ معترضہ کے طور پر کہی تھی ۔چونکہ موصوف
نے دوران تقریر جدہ کے ایک معروف پاکستانی مطعم کا ذکر کیا
تھا۔جس میں انہوں نے سرچ اور ریسرچ کی "گل افشانی " (منطق)چھوڑی تھی۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائی گھمن صاحب سرچ ریسرچ والے تو آپ ہیں کہ جیسے اللہ نے کہا کہ ھن ام الکتاب و اخر متشابھات کہ قرآن و حدیث میں متشابھات کے پیچھے لگ کر آپ منہ ابتغاء الفتنۃ وابتغاء تاویلہ کےتحت فتنے تلاش کر رہے ہیں
دیکھیں فلڈ لائٹ میں کھیلنے والے آپ ہیں تاکہ اپنی مرضی سے جہاں دھوکہ دینا ہو وہاں اپنے مولوی بچے سے حق کی لائٹ بند کروا کر لوگوں کے دماغوں میں فتنوں کے گول داخل کر دیں اور پھر اپنے مولوی بچے سے لائٹ آن کروا کر لوگوں کو مطمئن کر دیں کہ وہ لائٹ میں ہی زندگی کا میچ کھیل رہے ہیں جیسے ایک یہودی عالم کا واقعہ آتا ہے کہ اسنے بھی رجم کی آیت پر ہاتھ رکھ کر علم کی لائٹ آپ کے مولوی بچے کی طرح بجھا دی تھی جسکو پھر رسول اللہ صلہ اللہ علیہ وسلم نے اپنی روشنی سے سب کے سامنے واضح کر دیا تھا
ہمارے ڈاکٹر صاحب تو الحمد للہ فلڈ لائٹ کی بجائے دن میں سورج کی روشنی کی طرح روشن قرآن و حدیث کے سائے میں لوگوں کو زندگی کا میچ کھلاتے ہیں جسکو کسی دغا باز مولوی بچے کو آف کرنے کی جرات نہیں ہوتی کیونکہ جیسے سورج کو آن کرنا اور بند کرنا اللہ کے اختیار میں ہے اسی طرح قرآن و حدیث کی حفاظت بھی اسی کے اختیار میں ہے اور اللہ اگر چاہے تو سورج کو کبھی دن میں گہن لگا دے اسی طرح وہ ختم اللہ علی قلوبھم کے تحت قرآن و حدیث کے علم کی روشنی کو بھی ہٹ دھرموں سے روک سکتا ہے
پس جس طرح ایک طرف فلڈ لائٹ ہے جس کو جلانے بجھانے کا اختیار لوگوں کے پاس ہے اور دوسری طرف سورج کی روشنی ہے جس کو بجھانے کا اختیار اللہ کے پاس ہے
اسی طرح ایک طرف مرضی کے اقوال ہیں جن کو اپنی مرضی پر ڈھالنا لوگوں کے اختیار میں ہے اور دوسری طرف صحیح قرآن و حدیث ہے جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ کے پاس ہے
پس
بتاؤ تم کس کا ساتھ دو گے

ہم سورج کی روشنی کے مالک اور ہدایت کے مالک سے یہی دعا کرتے ہیں کہ ہمارے لئے وہ دین کی روشنی کو بند نہ کرے اسی لئے ہر نماز میں چاہے اکیلی ہو چاہے امام کے ساتھ ہم پڑھتے ہیں ایاک نعبد وایاک نستعین اھدنا الصراط المستقیم امین یا رب العالمین
 
لہجے کی سختی پر معذرت مگر جیسےشیخ ابو سیاف اعجاز احمد تنویر حفظہ اللہ اپنی کتاب میں کہتے ہیں کہ

چمن میں تلخ نوائی میری گوارا کر-----زہر بھی کرتا ہے کبھی کارِ تریاقی
اگر کسی آگ کے الاؤ کو بجھانا مقصود ہو تو جس شدت کی آگ جل رہی ہو اور شعلے بلند ہو رہے ہوں، اسی مناسبت سے اگر اس پر پانی کا بہاؤ ہوگا تو آگ بجھے گی۔ ویسے بھی
اینٹی بائیوٹک ادویات زیادہ تر کڑوی کسیلی ،ترش اور تلخ ہی ہوتی ہیں
 
Top