• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سسٹر اسلام کی ڈیفینڈر کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ،
اللہ تعالیٰ انھیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔ان کی طبیعت کو کیا ہوا؟؟
وعلیکم السلام
صبح میں نے انہیں بتایا کہ مجھے دو دن سے طبیعت خراب ہے آپ میرے لیے دعا کرنا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ ان کو بھی شدید بخار ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے شاگردوں کو بھی پڑھا نہیں پا رہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بہت افسوس ہوا ایسا سن کر۔بخار گناہوں کے مٹنے کا ذریعہ ہے ، اللہ انھیں شفا دے۔آمین
اور آپ کے حال پر رحم کرے۔جزاک اللہ خیراً
آمین
آمین
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ سب کا اب تھوڑی طبیعت بہتر ہوئی ہے ۔۔۔۔۔دعاوں کی طالب رہوں گی۔۔۔۔ آپ لوگوں سے التجاہ ہے کہ دعا کریں کہ میری بیماری میرے دین کے کاموں میں رکاوٹ نہ بنے پلیز دعاوں میں یاد رکھیے گا ۔۔۔اور اللہ مجھے بلکل صحتیابی عطا کرے آمین۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ سب کا اب تھوڑی طبیعت بہتر ہوئی ہے ۔۔۔۔۔دعاوں کی طالب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر یہ سوسمی تبدیلی کے باعث یا عام حالات میں بخار ہوا ھے تو پھر اس کا اثر ٣ دن تک زور آور ہوتا ھے اس کے بعد حالت بہتر ہونی شروع ہوتی ھے جس پر قریبی ڈاکٹر سے دوا استعمال کریں بہتری آئے گی۔

کسی فارمیسسٹ کی دوائی کھانے سے پرہیز کریں جو سستی تو ہوتی ھے اور ایک دن میں بیماری بھی دور ہو جاتی ھے مگر اس سے دوسرے بہت سے افیکٹس ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کی بنائی ہوئی ہر دوائی ٥٠٠ م ج سے کم نہیں ہوتی۔

والسلام
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
بھائی آج دوسرا دن ہوگیا ہے یہی حال تھا ۔۔۔ کہ تھوڑی دیر طبیت بھال ہوتی ہے پھر سر درد اور کچھ آچھا نہیں لگ رہا ہے ،،،کھانا بھی نہیں کھایا جا رہا ہے ۔۔۔۔ گرمی بہت ہے شاید اس وجہ سے بلڈپریشر کا مسئلہ ہو رہا ہو۔۔۔دعا کر یں پلیز جلد صحتیاب ہو جاوں۔۔۔
 
Top