• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی، مصری، اور جورڈنی حکومتیں اسرائیل کی مکمل تائید کرتی ہیں، اسرائیلی منسٹر!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ مسلم حکومتیں اس قتل و غارت پر خاموش کیوں ہیں تو جان لیں کہ وہ کیوں نہ ہوں جبکہ ان کے خود کے ہاتھ اس خون میں رنگے ہوئے ہیں!

اسرائیلی منسٹر لائیو رپورٹ میں اقرار کرتا ہے کہ انہیں سعودی عرب اور مصر کی مکمل حمایت حاصل ہے غزہ کے خلاف
"کیونکہ سعودیوں کو "اسلامی فنڈمنٹلزم" سے اسرائیل سے بھی زیادہ خوف ہے!"
کہا گیا درج ذیل رپورٹ میں:
بعد 1:15

ان للہ وان الیہ راجعون
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
إِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ہمارے بعض ساتھی تو بہت شدت سے سعودی حکمرانوں پر ایسے الزامات کی تردید کرتے ہیں ۔ اور کہتے ہیں کہ یہ سب باتیں غیر مستند اور دشمن کی اڑائی ہوئی ہوائیاں ہیں ۔
مجھے ان کی بات سے اتفاق نہیں ۔ لیکن اتنی سمجھ ضرور ہے کہ الزام کے لیے مستند دلائل ہونا چاہیے ۔
اوپر ویڈیوز انگریزی میں ہیں جن کو میرے جیسے ان پڑھوں کا سمجھنا مشکل ہے ۔ اگر کوئی ساتھی ان بیانات کا خلاصہ اردو میں لکھ دے تو بہت نوازش ہوگی ۔
تاکہ اردو جاننے والے حضرات بھی اس طرح کی کوئی بات علی وجہ البصیرۃ کرسکیں ۔
 
بھائی اس کا ترجمہ عین وہی ہے جو اس ویڈیو کے اوپر ایک لائن کا میں نے لگایا ہے!
شیخ ابن عثیمین نے کیا خوب فرمایا:
يقول الشيخ ابن عثيمين ـ رحمه الله وأعلى في الجنة درجته ـ بصوت كلّه حزن وأسى :
(.....وأنا لا يحزنني أن يموت رجلٌ من الشيشان ، أو امرأة من الشيشان ، أو طفلٌ من الشيشان
لأنهم إن شاء الله شهداء .... لكن الذي يحزنني كثيراً والله سكوت الدول الإسلامية عن هذا ؛ وإلاّ كان
الواجب أن تقطع العلاقات مع ) روسيا ) من كل وجه . .
..ولو فعلوا ذلك لوقفت روسيا عند حدها ـ ولن يضّرهم شيئا ـ ؛ ولكن مع الأسف أن الدول الإسلامية
؛ وأعنى بذلك : رؤوس الدول الإسلامية ..دعنا من الشعوب ، الشعوب عندها حماس وغيره ..ولكن ما تستطيع؛
ساكتة .... هذا والله الذي يحزننى ، جمهورية مسلمة فتية حديثة ..ويفعل بها هذه الأفاعيل ، ونسكت..).
(انتهى كلامه رحمه الله)

(المصدر شريط عن القضية الشيشانية يتحدث فيه مجموعة من العلما ء)

http://www.sahab.net/forums/?showtopic=24753
 
Top