• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودیہ کی حمایت میں جماعۃ الدعوہ کی کانفرنس-9 اپریل 2015

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425
محترم بھائیو 5 اپریل 2015 بروز اتوار قادسیہ چوبرجی میں عصر کے بعد علماء اور سیکٹر مسولوں کی امیر محترم حافظ سعید صاحب اور محترم حاجی اشرف صاحب ساتھ ایک میٹنگ ہوئی اس میں خصوصی طور پر موجودہ یمن کی صورتحال پر بھی بات ہوئی اس میں امیر محترم نے بتایا کہ خادم الحرمین کا مجھے شکریہ کا فون بھی آیا تھا کہ آپ کی جماعت نے پہلے ہماری حمایت کی ہے
اسی سلسلے میں امت کو جگانے کے لئے ایک کانفرنس کا انتظام کیا گیا ہے جسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے

دن: 9 اپریل 2015 بروز جمعرات
وقت: بعد از نماز ظہر
جگہ: پریس کلب اسلام آباد کے سامنے


اس سلسلے میں جمعرات 9 اپریل کو لاہور سے بھی قافلے جائیں گے جو یہاں سے بعد از نماز فجر روانہ ہوں گے اور وہاں ظہر سے پہلے پہنچ جائیں گے اور واپسی ان شاءاللہ رات کو ہو گی
جو بھائی جانے کے خواہشمند ہوں وہ بدھ کی شام تک نام لکھوا دیں تاکہ اس حساب سے انتظام کیا جا سکے جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,514
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، جماعۃ الدعوہ نے بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔ اللہ مزید توفیق دے ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425
سعودیہ لے کر جائیں تو ہم جائیں گئے
ضرور بھائی لیکن پھر آگے یمن جانا پڑے گا خالی سعودیہ نہیں
جب ہم کشمیر بچانے کے لئے وہاں ج سکتے ہیں تو سعودیہ جا کر اسکو اور یمن کو کیوں نہیں بچا سکتے اگر ضرورت پڑی تو ہماری جماعت وہاں بھی جائے گی
اور اب تو امام الحرمین نے بھی اسکو جہاد کہا دیا ہے اور رکن یمانی کے تحفظ کی طرح کہ دیا ہے ہم تو ان شاءاللہ تیار ہیں کیا اآپ سب تیار ہیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,230
پوائنٹ
425
تمام بھائیوں کے لئے اطلاع ہے کہ تحفظ حرمین کے سلسلے میں ہی آج لاہور میں ظہر کے بعد چوبرجی میں کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے
 
Last edited:
Top