• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب: القاعدہ کی حمایت پر خواتین کو سزائیں

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
سعودی عرب میں چار خواتین کو القاعدہ کی حمایت اور اپنے بیٹوں کو جہاد کے لیے تیار کرنے کے جرم میں چھ سے دس سال کی قید کی سزا دی گئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق خِواتین پر بلاک کی گئی انٹرنیٹ سائٹس تک رسائی اور جہاد سے متعلق آڈیو ویڈیو مواد ڈاؤن لوڈ کرنے کا بھی الزام تھا۔
سعودی عرب نے شہریوں کی جہادی گروہوں میں شمولیت کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے ایسا کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں رکھی ہیں۔
جو شہری دوسرے ممالک میں لڑنے کے لیے جائیں گے انھیں بیس سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔

سعودی انتظامیہ نے 2011 میں القاعدہ سے تعلق رکھنے یا 2003 اور 2006 کے درمیان ملک میں پرتشدد حملے کرنے میں مبینہ طور پر ملوث سعودی اور غیر ملکی باشندوں کو سزائیں دینے کے لیے خصوصی ٹرائبیونل بنائے تھے۔

ملک کے سب سے بڑے مذہبی عالم نے بھی نوجوان مسلمانوں کو کہا ہے کہ وہ جہاد کے پیغام سے متاثر نہ ہوں۔

سعودی میڈیا کے مطابق اگست میں ملک کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے القاعدہ اور دولتِ اسلامیہ کے جہادیوں کو ’اول درجے کے دشمن‘ کہا تھا۔

حالیہ سزائیں اس وقت سنائی گئی ہیں جب سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک شام میں دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کے خلاف امریکی سربراہی والے فضائی حملوں میں شامل ہیں

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/10/141023_saudi_women_as#share-tools
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
سرجی یہ ہرکسی ذہانت پر ہے جو اس کو جس طرح سمجھے
کیوں کہ ہم کوطویل لکھنانہیں آتا
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آپ مجھے پیر بھی کہہ سکتے ہیں۔ ابتسامہ

آپ کی ذہانت کی داد دینی پڑتی ہے

آپ کے ایک لفظ کے پیچھے ہزاروں الفاظ چھپے ہوتے ہیں۔ کچھ تیکھے ہوتے ہیں، کچھ نشتر ہوتے ہیں، تو کچھ تلوار ۔ کچھ قاتل ہوتے ہیں، کچھ مخبر ہوتے ہیں، کچھ گواہ ہوتے ہیں اور کچھ منصف۔
 
ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
سعودی عرب میں چار خواتین کو القاعدہ کی حمایت اور اپنے بیٹوں کو جہاد کے لیے تیار کرنے کے جرم میں چھ سے دس سال کی قید کی سزا دی گئی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق خِواتین پر بلاک کی گئی انٹرنیٹ سائٹس تک رسائی اور جہاد سے متعلق آڈیو ویڈیو مواد ڈاؤن لوڈ کرنے کا بھی الزام تھا۔
سعودی عرب نے شہریوں کی جہادی گروہوں میں شمولیت کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے ایسا کرنے والوں کے لیے سخت سزائیں رکھی ہیں۔
جو شہری دوسرے ممالک میں لڑنے کے لیے جائیں گے انھیں بیس سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔

سعودی انتظامیہ نے 2011 میں القاعدہ سے تعلق رکھنے یا 2003 اور 2006 کے درمیان ملک میں پرتشدد حملے کرنے میں مبینہ طور پر ملوث سعودی اور غیر ملکی باشندوں کو سزائیں دینے کے لیے خصوصی ٹرائبیونل بنائے تھے۔

ملک کے سب سے بڑے مذہبی عالم نے بھی نوجوان مسلمانوں کو کہا ہے کہ وہ جہاد کے پیغام سے متاثر نہ ہوں۔

سعودی میڈیا کے مطابق اگست میں ملک کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے القاعدہ اور دولتِ اسلامیہ کے جہادیوں کو ’اول درجے کے دشمن‘ کہا تھا۔

حالیہ سزائیں اس وقت سنائی گئی ہیں جب سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک شام میں دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کے خلاف امریکی سربراہی والے فضائی حملوں میں شامل ہیں

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/10/141023_saudi_women_as#share-tools
سعودیہ کا یہ فعل مستحسن ھے
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
فرعون اپنی فرعونیت میں جتنا بھی بڑھ جائیں
حق کو غالب آنے سے نہیں روک سکتے
ان شاءاللہ باذن اللہ
 
Top