- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,593
- پوائنٹ
- 791
اچھا وہ شریف مکہ جو خلافت اسلامیہ ترکی کا باغی اورسنا ہے انگریزوں کا پٹھو تھا ؟شریفِ مکہ کی شائید اُس کا نام الحسين بن علی الهاشمی تھا۔
اچھا وہ شریف مکہ جو خلافت اسلامیہ ترکی کا باغی اورسنا ہے انگریزوں کا پٹھو تھا ؟شریفِ مکہ کی شائید اُس کا نام الحسين بن علی الهاشمی تھا۔
اب آپ اُس کو باغی اور انگریزوں کا پٹھو نہ ہی کہیں۔ کیوں کہ ہمیں بھی معلوم ہے کہ کون کون انگریزوں کا پٹھو ہے اور نام جان کر شائد آپ کو اچھا نہ لگے۔اچھا وہ شریف مکہ جو خلافت اسلامیہ ترکی کا باغی اورسنا ہے انگریزوں کا پٹھو تھا ؟
کیا آپ واقعی شریف مکہ کی حکومت کو اسلامی حکومت سمجھتے ہیںشریفِ مکہ کی شائید اُس کا نام الحسين بن علی الهاشمی تھا۔
نامور عربی مورخ ڈاکٹر راغب السرجاني کا درج ذیل عنوان سے بیان بہت چشم کشا ہےاب آپ اُس کو باغی اور انگریزوں کا پٹھو نہ ہی کہیں۔ کیوں کہ ہمیں بھی معلوم ہے کہ کون کون انگریزوں کا پٹھو ہے اور نام جان کر شائد آپ کو اچھا نہ لگے۔