• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں سلفی مراکز

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
مفصل تفصیلات تو سعودی عرب میں رہنے والے بھائی ہی فراہم کریں گے ان شاء اللہ
مشہور یہ ہیں
الجامعۃ الاسلامیۃ مدینہ منورہ
الجامعۃ ام القری مکہ مکرمہ
وغیرہما
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سعودی عرب میں تقریبا پچیس کے قریب جامعات ہیں جو حکومت کے زیر انتظام ہیں ۔
جن میں سے دینی تعلیم کےحوالے سے تین مشہور ہیں
الجامعۃ الإسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ

جامعۃ أم القری بمکۃ المکرمۃ

جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ بالریاض

جامعۃ إسلامیۃ دینی تعلیم کے لیے خاص ہےاور اس میں زیادہ تعداد غیر سعودی طلباءکی ہے اسی طرح اس میں طالبات کے لیے انتظام نہیں ہے ۔
دوسری دو جامعات میں دینی اور دنیاوی دونوں طرح کے شعبہ جات ہیں اور اسی طرح اس میں طلباء و طلبات دونوں کو تعلیم دی جاتی ہے ۔
جامعہ اسلامیۃ کا مختصر تعارف :​

نام : الجامعۃ الإسلامیۃ ۔ پاکستان میں اکثر لوگ اس کو مدینہ یونیورسٹی کہتےہیں ۔ لیکن اس کا صحیح نام الجامعۃ الإسلامیۃ ہی ہے ۔
جامعہ کے کلیات :

جامعہ میں فی الوقت پانچ کلیات ہیں :

کلیۃ القرآن الکریم والدراسات الإسلامیۃ
کلیۃ الحدیث الشریف والدراسات الإسلامیۃ
کلیۃ الشریعۃ
کلیۃ الدعوۃ و أصول الدین
کلیۃ اللغۃ العربیۃ
جامعۃ کے تحت معاہد :

معہد اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بہا
المعہد الثانوی
المعہد المتوسط
دار الحدیث المدنیۃ
دار الحدیث المکیۃ
بناء الجامعۃ :
جامعۃ إسلامیہ میں ہر کلیۃ کی الگ عمارت ہے اور طلباء کے رہنے کے لیے ١٦ وحدات ( رہائشی عمارتیں ) اور گیار ہ عمادے ہیں جن میں سے تین معروف یہ ہیں :
(١ ) عمادۃ القبول والتسجیل
( ٢ ) عمادۃ شؤون الطلاب
( ٣ ) عمادۃ شؤون المکتبات
اس کےعلاوہ جامعہ کےہر کلیۃ میں مصلی ہے اور ایک رئیسی جامع مسجد ہے جس کا نام ہے : جامع سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ ۔ اور ایک اور مسجد تیاری کےمراحل میں ہے ۔
یہاں ایک نہایت قیمتی چیز بھی ہےاورہ وہ ہے شیخ البانی رحمہ اللہ کا مکتبہ جس میں شیخ کی تما مخطوط ومطبوع کتب موجود ہیں ۔ شیخ نے اپنی وصیت میں یہ بات لکھی تھی کہ میرا سارا مکتبہ جامعہ اسلامیہ کےطلباء کے لیے وقف کردیا جائے ۔ لہذاشیخ کی وصیت کےمطابق ان کا مکتبہ ان کےگھر سے یہأں ایک الگ عمارت بنا کر منتقل کردیا گیا ہے ۔ جس میں عام لوگوں کوجانے کی اجازت نہیں ہے ۔

اس کے علاوہ درج ذیل چیزیں ہیں :

مکتبۃ الجامعۃ الإسلامیۃ
مرکز خدمۃ السنۃ النبویۃ ۔ اس میں شیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ خدمات انجام دیتےرہےہیں ۔
مرکز الوثائق والمحفوظات ۔
مستشفی الجامعۃ ( جامعہ کا اسپتال )
قاعۃ المحاضرات الکبری ( کانفرنس حال )
قاعۃ الاحتفالات ۔ ( جہاں تقریبات وغیرہ کےموقعہ پر کھانے وغیرہ کا انتظام کیاجاتا ہے )
مطعم الجامعۃ ( جس میں جامعۃ کے طلاب کھاناکھاتےہیں )
یہ چند باتیں تھیں جو میرے ذہن میں آئیں باقی تفصیلات کے لیے موقع الجامعہ جس کادہاگہ اوپر دے دیا گیا ہے دیکھا جا سکتا ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جامعۃ أم القری کا مختصر تعارف :

جامعہ ام القری یہ مکۃ مکرمۃ میں ہے ۔
اس میں تقریبا تیس سے زائد کلیات ہیں جن میں بعض دینی تعلیم کے لیے اور بعض دنیاوی تعلیم کے لیےخاص ہیں ۔
جامعہ اسلامیہ میں رہائش اور تعلیم کا انتظام جامعہ کے اندر ہی ہے ۔۔لیکن یہاں رہائش کا انتظام جامعہ سےباہر ہے ۔
جامعہ اسلامیہ میں بسوں کا انتظام ہےجو ہرروز عصر کے بعد مسجد نبوی میں لے کر جاتی اور آتی ہیں جبکہ ام القری میں ایسا کوئی انتظام نہیں ہے ۔
باقی اتنی زیادہ تفصیلات میرے علم میں نہیں ہیں ۔ جامعہ کی سائٹ سے کچھ باتیں نقل کردیتا ہوں ۔
کلیات کی تفصیل کچھ یوں ہے :
كلية الشريعة والدراسات الإسلامية
» كلية الدراسات القضائية والانظمة
» كلية التربية
» كلية الدعوة وأصول الدين
» كلية الطب
» كلية طب الأسنان
» كلية الصيدلة
» كلية العلوم - فرع الطلاب
» كلية العلوم التطبيقيه - فرع الطالبات
» كلية العلوم الطبية التطبيقية
» كلية الهندسة والعمارة الإسلامية
» كلية الحاسب الآلي ونظم المعلومات
» كلية اللغة العربية
» كلية العلوم الاجتماعية
» كلية إدارة الأعمال
» المجتمع بمكة المكرمة
» كلية خدمة المجتمع والتعليم المستمر
» كلية الفنون والتصميم الداخلي
» معهد تعليم اللغة العربية لغير الناطقين بها
» المعهد العالي للأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
» كلية التربية للبنات
» الكلية الجامعية بمكة المكرمة
» كلية الآداب و العلوم الإدارية للبنات
» الكلية الجامعية بالقنفذة - فرع الطلاب
» الكلية الجامعية بالقنفذة - فرع الطالبات
» الكلية الجامعية بالليث - فرع الطلاب
» كلية الهندسة بالليث
» كلية الهندسة بالقنفذة
» الكلية الجامعية بالليث - فرع الطالبات
» كلية الصحة العامة والمعلوماتية الصحية
» كلية التمريض
» كلية العلوم الصحية بالليث


عمادات کی تفصیل کچھ یوں ہے :
عمادة الدراسات العليا
» عمادة القبول والتسجيل
» عمادة شئون الطلاب
» عمادة شئون أعضاء هيئة التدريس والموظفين
» عمادة شؤون المكتبات
» عمادة الدراسات الجامعية للطالبات
عمادة التطوير الجامعي والجودة النوعية
» عمادة تقنية المعلومات
» عمادة التعلم الإلكتروني و التعليم عن بعد



واللہ أعلم ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ یہ سعودی عرب کےدار الخلافۃ ریاض میں ہے :
اس کے کلیات کی تفصیل کچھ یوں ہے :
کلیۃ الشریعۃ
کلیۃ الدعوۃ و أصول الدین
کلیۃ العلوم الأجتماعیۃ
کلیۃ الدعوۃ و الإعلام
کلیۃ اللغۃ العربیۃ
کلیۃ اللغات والترجمۃ
کلیۃ علوم الحاسب والمعلومات ۔
جامعۃ میں تقریبا چودہ عمادات ہیں جن میں سے چند یہ ہیں :
عمادۃ شؤون الطلاب
عمادۃ القبول والتسجیل
عمادۃ شؤون المکتبات
عمادۃ الدراسات العلیا
عمادۃ التعلیم عن بعد
عمادۃ التظویر الأکادیمی ۔
باقی تفصیلات کے لیے موقع الجامعۃ کی زیارت کی جاسکتی ہے ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
سعودیہ کے باقی حکومتی سلفی مراکز کے نام یہ ہیں

جامعة الملك سعود
جامعة الملك عبدالعزيز
جامعة الملك فهد للبترول والمعادن
جامعة الملك فيصل
جامعة الملك خالد
جامعة القصيم
جامعة طيبة
جامعة الطائف
جامعة حائل
جامعة جازان
جامعة الجوف
جامعة الباحة
جامعة تبوك
جامعة نجران
جامعة الحدود الشمالية
جامعة الأميرة نورة بنت عبد الرحمن
جامعة الملك سعود بن عبدالعزيز للعلوم الصحية
جامعة الدمام
جامعة الأمير سلمان بالخرج
جامعة شقراء
جامعة المجمعة
ان جامعات کی تفصیلات جاننے کے ئے اس لنک کا مطالعہ کریں یہا بائیں طرف فہرست موجود ہے اس پر کلک کریں اور ان کا تعارف حاصل کریں۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
سعودیہ کے پرائیویٹ سلفی مراکز

قصیم میں شیخ ابن عثیمین کا مدرسہ
عوالی مکہ میں شیخ عبدالرحمن سدیس کا مدرسہ
مکہ میں دارالحدیث
کوئی اللہ کا بندہ ان اور دیگر جامعات کا تعارف بھی کروائے اور سلفی مراکز کی تاریخ اپنا حصہ ڈالے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سعودیہ کے باقی حکومتی سلفی مراکز کے نام یہ ہیں

جامعة الملك سعود
جامعة الملك عبدالعزيز
جامعة الملك فهد للبترول والمعادن
جامعة الملك فيصل
جامعة الملك خالد
جامعة القصيم
جامعة طيبة
جامعة الطائف
جامعة حائل
جامعة جازان
جامعة الجوف
جامعة الباحة
جامعة تبوك
جامعة نجران
جامعة الحدود الشمالية
جامعة الأميرة نورة بنت عبد الرحمن
جامعة الملك سعود بن عبدالعزيز للعلوم الصحية
جامعة الدمام
جامعة الأمير سلمان بالخرج
جامعة شقراء
جامعة المجمعة
ان جامعات کی تفصیلات جاننے کے ئے اس لنک کا مطالعہ کریں یہا بائیں طرف فہرست موجود ہے اس پر کلک کریں اور ان کا تعارف حاصل کریں۔
تنبیہ : ان میں اکثر جامعات دنیاوی تعلیم کے لیے ہیں اور دینی تعلیم کا اس میں کوئی شعبہ نہیں ہے ۔ واللہ أعلم ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سعودیہ کے پرائیویٹ سلفی مراکز

قصیم میں شیخ ابن عثیمین کا مدرسہ
عوالی مکہ میں شیخ عبدالرحمن سدیس کا مدرسہ
مکہ میں دارالحدیث
کوئی اللہ کا بندہ ان اور دیگر جامعات کا تعارف بھی کروائے اور سلفی مراکز کی تاریخ اپنا حصہ ڈالے
مکہ میں دار الحدیث دو ہیں
دا رالحدیث المکیۃ
دار الحدیث الخیریۃ
ان میں سے پہلا جامعہ اسلامیہ کی ایک شاخ کے طو رپر ہے ۔ جیساکہ أوپر ذکر ہوا ۔۔۔ اور جامعہ اسلامیہ حکومت کےتابع ہے ۔
 
Top