الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی عرب کے سابق فٹبالر کے ہاتھوں 30 افراد مشرف بہ اسلام !!!
اس بات کو ہر کوئی سمجھے کہ کفار مذہب اسلام کو جنگی مذہب اور اسلام کے ماننے والوں کو خونخوار انسان کہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام ظلم ، بربریت ، قتل و غارت اور دہشتگردی کا نام ہے نعوذباللہ۔ وہ ہر اس مسلمان کو جو کبیرہ گناہ نہ کرے اور فرائض کے ساتھ ساتھ واجبات و سنت رسول کو بجا لائے اس کو مذہب اسلام کا اصل پیروکار (یعنی دہشتگرد) مانتے ہیں اور ان کے خلاف ان کی جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک اسلام کے پیروکار ختم نہ ہوجائے۔