سید طہ عارف
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 737
- ری ایکشن اسکور
- 141
- پوائنٹ
- 118
میری ناقص رائے میں اصل اختلاف سیاسی ہے
علماء کے ایک گروہ کا موقف یہ ہے کہ اگر حکام پر تنقید کی تو جو خیر موجود ہے وہ بھی ہاتھ سے جائے گی
جبکہ دوسرے طبقہ کا خیال یہ ہے کہ اگر ابھی امر بالمعروف والنھی عن المنکر نہیں کیا تو سیکولرزم کا سیلاب بہا لے جائے گا (اس گروہ کی خوبی یہ بھی ہے کہ یہ مغربی علوم اور مغربی تاریخ مغرب کے زیر اثر جو افکار مسلم دنیا میں آئے اس کی تاریخ اور اس کے مقابل مسلمانوں کے مواقف کی تاریخ پر گہری نظر رکھتا ہے...شاید یہ بھی وجہ ہے کہ پہلا گروہ ان کی بات سمجھ نہیں پاتا)
ولکلیھما دلائل
باقی تطبیق کے علاوہ نظری اعتبار سے دیکھیں تو دونوں میں بنیادی اختلاف نہیں
بعض فروعی قسم کے مسائل میں اختلاف ہے.
مگر بدقسمتی یہ کہ پہلے گروہ اپنے موقف میں ایسی قطعیت کا حامل ہے کہ اس کا مخالف ان کے نزدیک خارجیت کا علمبردار ہے اور اخوانی ہے اور پتہ نہیں کیا کیا.
واللہ اعلم