- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
مقدس ہستیوں کی قبریں تو باقی ہیں ، ان قبروں کو مزارات کی شکل دینا ’ منکر ‘ تھا ، جسے ہٹادیا گیا ۔جنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان الله اجمعین اور اهل_بیت علیهم السلام کے مزارات پر بلڈوزر چلایا گیا
تاریخ سے ناواقفیت کی دلیل ہے ، حجاز آج بھی حجاز ہی ہے ، اور یہ کل سعودی عرب نہیں ، بلکہ سعودی عرب کا ایک حصہ ہے ۔ جس طرح ہم نے اپنے الگ ملک کا نام پاکستان رکھ لیا ، انہوں نے سعودی عرب رکھ لیا ، اس میں موجود مکہ ، مکہ ہی ہے ، مدینہ مدینہ ہی ہے ، طائف بھی وہی ہے ، حجاز بھی جوں کا توں ہے ، تو اس میں حرج کیا ہے ؟حجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تواریخ میں پہلی بار بدلا گیا
اگر وہ اس سب کو حجاز کا نام دے دیتے تو باقی سب تو ایک طرف ، انہیں یار لوگوں نے کہنا تھا ، اپنی لمبی چوڑی مملکت کے لیے ایک تاریخی نام ’ حجاز ‘ پر قبضہ کرلیا ہے ۔