- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
کچھ گھنٹوں سے سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین ملک عبد اللہ بن العزیز رحمہ اللہ کی وفات کے بارے میں متردد خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں ، لیکن ابھی کچھ دیر پہلے سعودی حکومت کے سرکاری خبر رساں ادارے نے ان کی وفات کا رسمی اعلان جاری کردیا ہے ۔
http://www.spa.gov.sa/details.php?id=1319360&lite=1
اس رسمی بیان کے مطابق اب
سعودی فرمانروا ملک سلمان بن عبد العزیز
جبکہ
ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبد العزیز
قرار پائے ہیں ۔
عمومی بیعت کا آغاز سعودی عرب کے دار الخلافہ ریاض میں شاہی محل کے اندر عشاء کے بعد ہوگا ۔
جب کہ ملک عبد اللہ کی نماز جنازہ آج عصر کے بعد ریاض کی شاہی مسجد جامع ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالی اس اسلامی مملکت کو شاد آباد رکھے اور حاسدین کے حسد اور سازشیوں کی شرارتوں سے محفوظ فرمائے ۔
اور ملک عبد اللہ کو دین اسلام کی خدمت کرنے پر بہترین جزا عطا فرمائے ۔

Last edited: