• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں اور آخرت کی منازل آسان فرمائیں۔ حسنات میں برکت اور سئیات سے درگزر فرمائیں ۔آمین
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
تعصب کی آگ میں جلنے اور سڑنے والے ادارہ امت اخبار کا بس چلے تو ایک منٹ میں سعودی حکومت کی بادشاہت ختم کر کے وہاں فقہ حنفی کے عین مطابق جمہوریت کو نافظ کر دے۔
محترم! آپ کے خیال میں سیسی کی حمایت اور اخوان پہ اس کے مظالم اور ان کی حکومت چھیننے درست اقدامات تھے؟
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آنجہانی شاہ عبداللہ کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں آپ روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضر ہوکر روضہ رسول کے سامنے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ رہے تھے ہوسکتا ہے یہ آنجہانی کی خصوصیت ہو کیونکہ عام مسلمانوں کے لئے یہ عمل بدعت و شرک ہوتا ہے اور عام مسلمان کو ایسا کرنے پر شاہ کے ملازمین روک دیتے ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
آنجہانی شاہ عبداللہ کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں آپ روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضر ہوکر روضہ رسول کے سامنے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ رہے تھے ہوسکتا ہے یہ آنجہانی کی خصوصیت ہو کیونکہ عام مسلمانوں کے لئے یہ عمل بدعت و شرک ہوتا ہے اور عام مسلمان کو ایسا کرنے پر شاہ کے ملازمین روک دیتے ہیں
آپ نے وہ مکمل ویڈیو دیکھی نہیں ہوگی یا کسی نے آپ کو دکھائی نہیں ہوگی ، کیونکہ وہاں بھی شاه كو روك ديا گیاتھا۔
 
شمولیت
دسمبر 25، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
13
انا لله وانا الیه راجعون.



ایک مسلمان کا دوسرے پر حق ہے کہ اسکی بخشش کی لیے دعا کرے.

"اللھم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه.."۔
مفہوم: اے اللہ! اسے بخش دے، اور اس پر رحم فرما، اور اسے عافیت دے اور اس سے درگزر فرما.."

حوالہ: صحیح مسلم: 963

شاہ عبداللہ کی قبر دیکھ کر مجھے وه صحیح حدیث یاد آگئ.

ابو ھیاج اسدی رحمہ اللہ کہتے ہیں مجھے سیدنا علی نے اس مشن پر بھیجا کہ جس پر انکو (سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا کہ:

لاَ تَدَعَ تِمْثَالاً إِلاَّ طَمَسْتَهُ وَلاَ قَبْرًا مُشْرِفًا إِلاَّ سَوَّيْتَهُ


مفہوم: تو ہر مجسمہ کو توڑ دے، اور ہر اونچی قبر کو برابر کردے

(صحیح مسلم:969 )​
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپ نے وہ مکمل ویڈیو دیکھی نہیں ہوگی یا کسی نے آپ کو دکھائی نہیں ہوگی ، کیونکہ وہاں بھی شاه كو روك ديا گیاتھا۔
میں منتظر ہو کہ آپ ہی مجھ پر کرم فرماتے ہوئے وہ وڈیو یہاں شیئر فرمادیں شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
میں منتظر ہو کہ آپ ہی مجھ پر کرم فرماتے ہوئے وہ وڈیو یہاں شیئر فرمادیں شکریہ
کافی دیر ہوگئی ہے عین اس وقت کی ویڈیو نہیں مل رہی جب شیخ حذیفی نے ملک عبداللہ کو قبر سے قبلہ رخ کیا تھا ۔
البتہ اس کے تھوڑی دیر بعد کے لمحات کی ویڈیو موجود ہے جب ملک عبداللہ شیخ حذیفی کے ساتھ قبلہ رخ ہو کر دعا مانگ رہے ہیں ۔
 
Top