• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
کچھ گھنٹوں سے سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین ملک عبد اللہ بن العزیز رحمہ اللہ کی وفات کے بارے میں متردد خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں ، لیکن ابھی کچھ دیر پہلے سعودی حکومت کے سرکاری خبر رساں ادارے نے ان کی وفات کا رسمی اعلان جاری کردیا ہے ۔
http://www.spa.gov.sa/details.php?id=1319360&lite=1
اس رسمی بیان کے مطابق اب
سعودی فرمانروا ملک سلمان بن عبد العزیز
جبکہ
ولی عہد شہزادہ مقرن بن عبد العزیز
قرار پائے ہیں ۔
عمومی بیعت کا آغاز سعودی عرب کے دار الخلافہ ریاض میں شاہی محل کے اندر عشاء کے بعد ہوگا ۔
جب کہ ملک عبد اللہ کی نماز جنازہ آج عصر کے بعد ریاض کی شاہی مسجد جامع ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالی اس اسلامی مملکت کو شاد آباد رکھے اور حاسدین کے حسد اور سازشیوں کی شرارتوں سے محفوظ فرمائے ۔
اور ملک عبد اللہ کو دین اسلام کی خدمت کرنے پر بہترین جزا عطا فرمائے ۔

آمین یا رب۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

آمین اللہم آمین
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
مرحوم شاہ عبداللہ کی سادہ طریقے سے تدفین

ویڈیو کلپس
سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو دارالحکومت الریاض کے العود قبرستان میں انتہائی سادہ انداز میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے اسی دوران 2:51 پر کچھ عقیدت مند سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہاتھوں کا بوسہ لے رہے ہیں۔

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مرحوم شاہ عبداللہ کی سادہ طریقے سے تدفین

ویڈیو کلپس
سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو دارالحکومت الریاض کے العود قبرستان میں انتہائی سادہ انداز میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے اسی دوران 2:51 پر کچھ عقیدت مند سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہاتھوں کا بوسہ لے رہے ہیں۔
یہ غلط ہے یا صحیح؟
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے۔آمین
ان کی نیکیوں کو ان کی مغفرت کا سبب بنائے۔اور ان کی لغزشوں اور خطاؤں کو معاف فرمائے۔آمین
اور نئے حکمرانوں کو اچھے کا م کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
Top