- شمولیت
- جون 21، 2019
- پیغامات
- 97
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 41
*از قلم محمد عبد الرحمن کاشفی اڈیشوی*
سفید بالادستی ایک نسل پرست نظریہ کا نام ہے. جس بدترین نظریہ سے اتنے انسانوں کا قتل نیوزیلینڈ کی مسجد میں چند لمحات میں ہو گیا. اس نظریے کا معنی یہ ہے کہ سفید چمڑے والی نسل دنیا کی تمام نسلوں پر فوقیت رکھتی ہے ۔ یہ اصطلاح معاشروں کے سماجی، سیاسی، تاریخی اور صنعتی پہلوؤں پر سفید غلبے کی حوصلہ افزائی،سیاسی ہم پسندی کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے ۔ اس عقیدے کا فلسفہ "نسلی برتری اور غلبے کی خواہش" پر مبنی ہے ۔ بلاشبہ یہ تصور بہت سے حملوں اور تشدد کا باعث بنا ہے. جو حملے رنگین افراد(جو اشخاص سفید نسل کے نہ ہوں)کے گروہوں کے خلاف ہوئے ہیں ۔ سفید چمڑے والے ان متشددین کے ما بین ہی اختلاف ہے کہ کون انکا سب سے بڑا دشمن ہے. اس کے متعلق بھی ان دہشتگردوں کی آراء میں اختلاف ہے کہ
کسے سفید گردانا جانا چاہیے اور کسے نہیں.عموما جن تنظیموں نے اس نظریہ کو اختیار کیا ہے ان میں سفید اکثریتی ممالک جیسے شمالی امریکہ،آسٹریلیا اور لاطینی امریکہ کے فسادی عناصر موجود ہیں.
*جو اشارہ اس مجرم لعین نے انگلیوں سے کیا ہے اس سفید بالادستی کا کوڑ وڈ(code word) ہے جسے اوپر ذکر کیا جا چکا ہے*
اگر آپ نیچے سے تصویر کے اس اشارہ پر غور کریں تو ڈبلیو(W)نظر آئیگا اور اوپر سے پی(P). جس کا مجموعہ ہوائٹ پاور (white power)ہے یعنی سفید بالادستی.
اللہ تعالی انکے مکر و فریب سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے. آمین
Sent from my BKL-L09 using Tapatalk