• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلام پھیرتے وقت کہاں دیکھنا چاہئیے ؟

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم۔
بعض افراد کہتے ہیں نماز سے سلام پھیرتے وقت دائیں بائیں کراماً کاتبین کو دیکھنا چاہیے۔ مگر بعض لوگ کوئی اور طریقہ اختیار کرتے ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو عمل کرتے تھے وہ بتا دیں۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
احادیث میں سلام پھیرتے وقت دائیں اور بائیں سلام پھیرنے کا تذکرہ ہے تو دائیں اور بائیں طرف کے نمازیوں کی طرف دیکھنا چاہیے کیونکہ یہ سلامتی انہی پر بھیجی جا رہی ہوتی ہے۔ کراما کاتبین کو سلام کرنے کے بارے کوئی روایت میرے علم میں نہیں ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
Top