• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلام کی دین میں اہمیت :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


دو ناراض بھائیوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے !
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

کسی شخص کے لئے ہلال نہیں کھ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ تعلقات اسطرح منقطع کرے کہ وہ دونوں ایک دوسرے سے ملیں تو یہ شخص ادھر منہ پھیر لے اور وہ ادھر منہ پھیر لے اور ان دونوں میں سے بہتر وہ شخص ہے جو پہلے سلام کہے -

****** صیح بخاری # ٦٠٧٧ ******
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


واقف نہ واقف سب کو سلام کہیں !

ایک شخص نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کھ اسلام میں بہتر بات کیا ہے ؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
سب سے بہتر بات یہ ہے کہ تو کھانا کھلائے اور ہر واقف نہ واقف کو سلام کرے ،،


***** صیح بخاری # ١٢ *****
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اجنبی ماحول میں بھی سلام کہیں یہ مومن کی نشانی ہے !

ایمان کی کمزور کی وجہ سے ہم گاڑیوں ، بسوں ، چوکوں ، چوراہوں ، اور دیگر مقامات پر بیٹھے بھائیوں کو بابرکت اور پاکیزہ تحائف اور سلامتی کی دعا دینے سے گریز کرتے ہیں جبکہ سلام پھیلانا تکمیل ایمان کی نشانی اور دلیل ہے :

کوئی بندہ اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک اس میں تین باتیں نہ پائی جائیں ،،
1- تنگ دستی میں بھی خرچ کرنا -
2- اپنی ذات سے انصاف کرنا -
3- سلام پھیلانا


***** حدیث نمبر : 28 صیح بخاری *****
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اب بھی کوئی سلام کو عام نہ کرے تو کیا کہنا :


تین انسانوں کی حفاظت کا اللہ نے ذمہ لیا آؤ بھائیو اور بہنو آؤ ان میں سے ہو جائیں

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

1- وہ انسان جو اللہ کے راستے میں جہاد کے لئے نکلا ، اللہ اس کا ضامن ہے یہاں تک کہ اس کو فوت کر دے -

2- وہ انسان جو مسجد (کی جانب) گیا ، اللہ اس کا ضامن ہے اور

3- وہ انسان جو اپنے گھر میں السلام علیکم کہتا ہوا داخل ہوا ، اس کا بھی اللہ ضامن ہے -


******** صیح ابو داؤد # ٢١٧٨ ********
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !


،، چھوٹی عمر والا شخص بڑ ی عمر والے کو ......گزرنے والا بیٹھے ہوئے کو .........اور کم تعداد والے ز یادہ تعداد والوں کو سلام کہنے میں پہل کریں .

...............صیح بخاری # ٦٢٣٤ ....................
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

غیر آباد گھروں میں داخل ہوں تو سلام کہیں ؟


عمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ جب غیر آباد گھر میں داخل ہوں تو اس طرح کہیں ، ہم پر اور اللہ کے صالح بندوں پر سلام ہو .......

ادب المفرد باب ازدخل بینا غیر مسکون #١٠٥٥ سند حسن
 
Last edited:

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
عامر یونس بھائی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اگر آپ احادیث مبارکہ کے ترجمے کے ساتھ عربی متن بھی لکھ دیا کریں تو بہت بہتر ہوگا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عامر یونس بھائی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اگر آپ احادیث مبارکہ کے ترجمے کے ساتھ عربی متن بھی لکھ دیا کریں تو بہت بہتر ہوگا۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ان شاءاللہ آئندہ خیال رکھوں گا -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
محدث فورم کے تمام ممبران کو میں اسلامی طریقے سے سلام کرتا ہو -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

1491759_578893272188410_583177799_n.jpg
 
Top