• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلام کے جواب کے بارے میں سوال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
سلام کے جواب کے بارے میں سوال
کیا قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے؟
کیا وضو کرتے وقت سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے؟
کیا دعا مانگتے وقت سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن کی تلاوت کے وقت آیت یا مضمون مکمل کر لے اور پھر جواب دے دے۔
وضو کے دوران سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے۔
دعا مانگتے وقت بھی سلام کا جواب دیا جا سکتا ہے بلکہ سلام کا جواب بھی تو اپنے بھائی کے حق میں دعا ہی ہے۔
 
Top