سلسلہ احادیثِ صحیحہ انگلش
سلسلہ احادیثِ صحیحہ انگلش مسلسل سرچ میں بھی انٹرنیٹ پر نہیں دستیاب ہے۔ جہاں جہاں پر لنک دیئے گئے ہیں سب سے ہٹا دی گئی ہے ۔ اگر کسی صاحب کے پاس سلسلہ احادیث صحیحہ انگریزی ترجمہ کے ساتھ پی ڈی ایف ہو تو برائے مہربانی شئیر کر دیں۔
اس کو http://goo.gl/fQaWYR پر موجود کتاب کو انگریزی میں ترجمہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
جزاک اللہ