• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلسلہ ضعیفہ کتاب چاہیے،

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
عامر بھائی جان یہ کتاب آپ کو اردو ایڈیشن مطلوب ہے یا عربی۔اگر تو اردو ایڈیشن چاہیے تو پھر ہم معذرت خواہ ہیں کیونکہ اس کتاب کا اردوایڈیشن لائبریری میں نہیں اور یہ بھی کنفرم نہیں کہ مارکیٹ میں بھی اس کا اردو ایڈیشن ہے یا نہیں ؟؟
ليكن اگر آپ عربی میں یہ کتاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پھر اس نام سے علامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی جان یہ کتاب آپ کو اردو ایڈیشن مطلوب ہے یا عربی۔اگر تو اردو ایڈیشن چاہیے تو پھر ہم معذرت خواہ ہیں کیونکہ اس کتاب کا اردوایڈیشن لائبریری میں نہیں اور یہ بھی کنفرم نہیں کہ مارکیٹ میں بھی اس کا اردو ایڈیشن ہے یا نہیں ؟؟
ليكن اگر آپ عربی میں یہ کتاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پھر اس نام سے علامہ البانی رحمہ اللہ کی کتاب آپ یہاں سے حاصل کرسکتے ہیں
اردو میں ہی چاہیے، خیر کوئی بات نہیں جزاک اللہ خیرا۔

جزاک اللہ خیرا۔
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم،

مجھے سلسلہ ضعیفہ کتاب چاہیے، جو شاید ناصر الدین البانی صاحب کی کتاب ہے.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس کتاب کو اردو میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں
https://ahlehadithhaq.wordpress.com/2015/02/14/silsilat-al-ahadees-al-zaeefa-by-allama-albani-rh/

جزاک اللہ خیراً
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے سلسلہ الضعیفہ کی باقی جلدیں چاہیۓ. میرے پاس صرف تین ہی ہیں. جسمیں کل ملا کر شاید 500 ہی احادیث ہیں.
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته

عمر بھائی ابھی تک صرف پانچ سو احادیث کا ہی ترجمہ ہوا ہے۔
 
Top