الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة تأليف أبو عبد الرحمن محمد ناصر الدين بن الحاج نوح بن نجاتي بن آدم الأشقودري الألباني (م١٤٢٠ھ) الحمدللہ جی ہاں صرف 500 احادیث کا اردو ترجمہ ہوا ہے ،
احادیث ضعیفہ کا مجموعہ جن سے اُمت مسلمہ کونا قابل تلافی نقصان پُنچا: مترجم: محمد صادق خلیل (م۱۴۲۴ھ)
تحقیق و نظر ثانی: عبد الحفیظ مدنی، حافظ عبد الخبیر اویسی اور حافظ ابو بکر ظفر
جلد اول ((01-100))، http://kitabosunnat.com/kutub-library/ahadeese-zaifa-ka-majmoua-1
جلد دوم((101-300))،
جلد سوم ((301-500))
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة تأليف أبو عبد الرحمن محمد ناصر الدين بن الحاج نوح بن نجاتي بن آدم الأشقودري الألباني (م١٤٢٠ھ) یہ کتاب 14 جلدوں میں ہے جس میں کل احادیث 7162 ہے جس میں سے صرف جلد اول جس میں 500 احادیث ہیں اسی کا اردو ترجمہ ہوا ہے۔
احادیث ضعیفہ کا مجموعہ جن سے اُمت مسلمہ کونا قابل تلافی نقصان پُنچا: مترجم: محمد صادق خلیل (م۱۴۲۴ھ)
تحقیق و نظر ثانی: عبد الحفیظ مدنی، حافظ عبد الخبیر اویسی اور حافظ ابو بکر ظفر
جلد اول ((01-100))، http://kitabosunnat.com/kutub-library/ahadeese-zaifa-ka-majmoua-1
جلد دوم((101-300))،
جلد سوم ((301-500))
میرے خیال سے آپ نے جن کتاب کی طرف اشارہ کیا ہے وہ حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی مشہور ضعیف احادیث کا سلسلہ ہیں، اگر اسی کی بات کر رہے ہیں تو اس میں اتنی تفصیل نہیں، اور نہ ہی وہ صرف سلسلة الضعیفة کا ترجمہ ہیں، بلکہ اس میں ضعیف احادیث کی دیگر کتابوں سے بھی روایات لی گئی ہیں۔