سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة تأليف أبو عبد الرحمن محمد ناصر الدين بن الحاج نوح بن نجاتي بن آدم الأشقودري الألباني (م١٤٢٠ھ)کیا "سلسلسة الأحدیث الضعیفة" کا اردو ترجمه ہوچکا ہے؟

جزاک اللہ خیراً بھائیاحادیث ضعیفہ کا مجموعہ جن سے اُمت مسلمہ کونا قابل تلافی نقصان پُنچا: مترجم: محمد صادق خلیل (م۱۴۲۴ھ)
تحقیق و نظر ثانی: عبد الحفیظ مدنی، حافظ عبد الخبیر اویسی اور حافظ ابو بکر ظفر
جلد اول ((01-100))، http://kitabosunnat.com/kutub-library/ahadeese-zaifa-ka-majmoua-1
جلد دوم ((101-300))،
جلد سوم ((301-500))
میرے خیال سے آپ نے جن کتاب کی طرف اشارہ کیا ہے وہ حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ کی مشہور ضعیف احادیث کا سلسلہ ہیں، اگر اسی کی بات کر رہے ہیں تو اس میں اتنی تفصیل نہیں، اور نہ ہی وہ صرف سلسلة الضعیفة کا ترجمہ ہیں، بلکہ اس میں ضعیف احادیث کی دیگر کتابوں سے بھی روایات لی گئی ہیں۔مکمل نہیں ہوا 100. 200. 300 اور 500 مشہر ضعیف احادیث کتاب و سنت پر موجود ہیں
سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ کی اردو میں تین جلدیں محدث لائبریری میں موجود ہیںکیا "سلسلسة الأحدیث الضعیفة" کا اردو ترجمه ہوچکا ہے؟