راشد محمود
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 24، 2016
- پیغامات
- 216
- ری ایکشن اسکور
- 22
- پوائنٹ
- 35
جناب ! ہم نے آپ سے پوچھا ہے --- تقلید مطلق کی تعریف کیجیے ---@تلمیذ بھائی جان آپ محترم راشد بھائی کو تھوڑی وضاحت کر دیں کہ تقلیدِ مطلق (جو تقلید شخصی کے مقابلے میں بیان کی جاتی ہے) کو میں نے نہیں چھیڑا میں نے تو تقلید کے مطلقا حرام ہونے کی بات کی ہے جو بالکل اور بات ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
اور ابن داؤد صاحب کا یہ کہنا :
موضوع کو تبدیل کرنے کی ناکام کوشش ہے --- فتنہ فرقے پھیلاتے ہیں اور اس کا مشاہدہ روزانہ کی بنیاد پر کیا جا سکتا ہے ،،، بشرطیکہ کوئی کرنا چاہے !یہ ہمارے حنفی بھائی نہیں ہیں! یہ مجہول المسلک صاحب ہیں!
اور میرا مؤقف یہ ہے کہ انہیں سمجھانے سے زیادہ ان کے فتنہ سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرنا زیادہ اہم ہے!
صاحب نہ کسی عالم کی خواہ متاخرین میں سے ہو، یا متقدمین میں سے ، کسی تفسیر ، کسی شرح کے قطعی قائل نہیں، خواہ اس پر اجماع ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ وہ اقوال الرجال ہیں! بس یہ اپنی وضاحت کو منزل من اللہ کا درجہ دیتے ہیں!