• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

شمولیت
اکتوبر 24، 2016
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
35
@تلمیذ بھائی جان آپ محترم راشد بھائی کو تھوڑی وضاحت کر دیں کہ تقلیدِ مطلق (جو تقلید شخصی کے مقابلے میں بیان کی جاتی ہے) کو میں نے نہیں چھیڑا میں نے تو تقلید کے مطلقا حرام ہونے کی بات کی ہے جو بالکل اور بات ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے
جناب ! ہم نے آپ سے پوچھا ہے --- تقلید مطلق کی تعریف کیجیے ---

اور ابن داؤد صاحب کا یہ کہنا :
یہ ہمارے حنفی بھائی نہیں ہیں! یہ مجہول المسلک صاحب ہیں!
اور میرا مؤقف یہ ہے کہ انہیں سمجھانے سے زیادہ ان کے فتنہ سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرنا زیادہ اہم ہے!
صاحب نہ کسی عالم کی خواہ متاخرین میں سے ہو، یا متقدمین میں سے ، کسی تفسیر ، کسی شرح کے قطعی قائل نہیں، خواہ اس پر اجماع ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ وہ اقوال الرجال ہیں! بس یہ اپنی وضاحت کو منزل من اللہ کا درجہ دیتے ہیں!
موضوع کو تبدیل کرنے کی ناکام کوشش ہے --- فتنہ فرقے پھیلاتے ہیں اور اس کا مشاہدہ روزانہ کی بنیاد پر کیا جا سکتا ہے ،،، بشرطیکہ کوئی کرنا چاہے !
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ ہمارے حنفی بھائی نہیں ہیں! یہ مجہول المسلک صاحب ہیں!
اور میرا مؤقف یہ ہے کہ انہیں سمجھانے سے زیادہ ان کے فتنہ سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرنا زیادہ اہم ہے!
صاحب نہ کسی عالم کی خواہ متاخرین میں سے ہو، یا متقدمین میں سے ، کسی تفسیر ، کسی شرح کے قطعی قائل نہیں، خواہ اس پر اجماع ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ وہ اقوال الرجال ہیں! بس یہ اپنی وضاحت کو منزل من اللہ کا درجہ دیتے ہیں!
جی مجھے معلوم نہیں تھا میں انکو تلمیذ بھائی کا ساتھی ہی سمجھ رہا تھا اسی لئے انکو کہا تھا کہ انکو فرق سمجھا دیں مگر بعد میں اندازہ ہو گیا جزاکم اللہ خیرا
 
Top