• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز سلفی فیس بک (مرد و خواتین) سے ایک گزارش

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میرے سلفی (اہلحدیث) بھائیو اور بہنو! آپ میں سے جو فیس بک یوزرز ہیں ان سے میری گزارش ہے کہ وہ کور فوٹو میں اپنی تصویر مت لگایا کریں، عورتیں تو کسی صورت نہ لگائیں اور مرد حضرات بھی احتیاط کریں اور بالکل بھی نہ لگائیں۔

کل یا پرسوں کی بات ہے ہمارے ایک سلفی بھائی "وقار عظیم" کی ایک تصویر کو انتہائی گھٹیا طریقے سے ایڈٹ کیا گیا تھا کہ مجھے یہاں بیان کرنے میں شرم آ رہی ہے۔

لہذا جو بھی فیس بک یوزرز ہیں وہ احتیاط کریں۔جنہوں نے لگا رکھی ہیں فوری ختم کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
وقار عظیم

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
28

جزاک اللہ خیرا ارسلان ۔ پریشان نہیں ہونا حق کے رستے پر چلنا اتنا آسان نہیں۔ جب اس طرح کی حرکتیں ہوتیں ہیں تو مجھے طائف کی وادی یاد آ جاتی ہے جہاں پر رسول اللہکو اسی توحید کی خاطر لہو لہان کیا گیا تھا۔ مجھے وہ گرم ریت اور پتھر یاد آ جاتا ہے جو مشرکین مکہ نے سیدنا بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بدن پر رکھا تھا ۔ اور ایسے اور بہت سے واقعات جن کی تکالیف کو دیکھ کر یاد کر کے مجھے اپنی تکلیف ایک چیونٹی کے برابر بھی نہیں لگتی ۔
تجویز کا شکریہ انشا اللہ آئندہ احتیاط رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹی جیسی نعمت سے نوازا ہے جس کی خوشی میں نے اپنے تمام احباب کے ساتھ شئیر کی تھی میری اس پوسٹ پر مجھے جس طرح کی لعن تعن کی گئی ہے وہ میں ہی جانتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ صبر کی ہی دعا کرتا رہا ہوں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مشرکین کے بارے میں ایک نشانی بتائی ہے قرآن کریم میں
73.png

اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان تکالیف پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور توحید پر قائم رکھے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا ارسلان ۔ پریشان نہیں ہونا حق کے رستے پر چلنا اتنا آسان نہیں۔ جب اس طرح کی حرکتیں ہوتیں ہیں تو مجھے طائف کی وادی یاد آ جاتی ہے جہاں پر رسول اللہکو اسی توحید کی خاطر لہو لہان کیا گیا تھا۔ مجھے وہ گرم ریت اور پتھر یاد آ جاتا ہے جو مشرکین مکہ نے سیدنا بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بدن پر رکھا تھا ۔ اور ایسے اور بہت سے واقعات جن کی تکالیف کو دیکھ کر یاد کر کے مجھے اپنی تکلیف ایک چیونٹی کے برابر بھی نہیں لگتی ۔
تجویز کا شکریہ انشا اللہ آئندہ احتیاط رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹی جیسی نعمت سے نوازا ہے جس کی خوشی میں نے اپنے تمام احباب کے ساتھ شئیر کی تھی میری اس پوسٹ پر مجھے جس طرح کی لعن تعن کی گئی ہے وہ میں ہی جانتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ صبر کی ہی دعا کرتا رہا ہوں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مشرکین کے بارے میں ایک نشانی بتائی ہے قرآن کریم میں4111 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان تکالیف پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور توحید پر قائم رکھے
یوں
ان شاءاللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کو بیٹی کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالیٰ بچی کو نیک صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین

اللہ تعالیٰ آپ کوحق پر ثابت قدمی عطا فرمائے اور باطل کونیست و نابود کرے آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ۔
عمدہ تجویز ہے،اور وقار بھائی اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں پیدا کر دے۔یقینا یہ تکالیف آزمائش ہیں ،اللہ تعالی ہم سب کو حق پر استقامت عطا فرمائے۔آمین

والعصر

ان الانسان لفی خسر

الا الذین امنو و اعملو الصلحت و تواصوا بالحق و توصوا بالصبر
 
وقار عظیم

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
28
یوں
ان شاءاللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کو بیٹی کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالیٰ بچی کو نیک صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین

اللہ تعالیٰ آپ کوحق پر ثابت قدمی عطا فرمائے اور باطل کونیست و نابود کرے آمین
آمین اور جزاک اللہ خیرا
ارسلان ایک اور گزارش ہے کہ جو جس طرح آپ نے انشا ءاللہ لکھا ہے اس میں جو سیمبل استعمال کیا ہے اس کی شارٹ کی بھی بتا دیا کریں کیونکہ میرے لیے یہ چیزیں نئی ہیں
میری اصلاح کے لیے شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آمین اور جزاک اللہ خیرا
ارسلان ایک اور گزارش ہے کہ جو جس طرح آپ نے انشا ءاللہ لکھا ہے اس میں جو سیمبل استعمال کیا ہے اس کی شارٹ کی بھی بتا دیا کریں کیونکہ میرے لیے یہ چیزیں نئی ہیں
میری اصلاح کے لیے شکریہ
وقار بھائی! کون سا سیمبل؟ سمجھ نہیں آئی۔
آپ کو فورم کی کوئی چیز سمجھ نہ آئے ، آپ مجھے بتا دیا کریں، میں آپ کو سکھا دوں گا۔ ان شاءاللہ
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
میرے سلفی (اہلحدیث) بھائیو اور بہنو! آپ میں سے جو فیس بک یوزرز ہیں ان سے میری گزارش ہے کہ وہ کور فوٹو میں اپنی تصویر مت لگایا کریں، عورتیں تو کسی صورت نہ لگائیں اور مرد حضرات بھی احتیاط کریں اور بالکل بھی نہ لگائیں۔

کل یا پرسوں کی بات ہے ہمارے ایک سلفی بھائی "وقار عظیم" کی ایک تصویر کو انتہائی گھٹیا طریقے سے ایڈٹ کیا گیا تھا کہ مجھے یہاں بیان کرنے میں شرم آ رہی ہے۔

لہذا جو بھی فیس بک یوزرز ہیں وہ احتیاط کریں۔جنہوں نے لگا رکھی ہیں فوری ختم کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ۔
ﻋﻤﺪﮦ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮨﮯ.
جزاک اللہ خیرا
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وقار بھائی اللہ تعالی آپ کے لیے آسانیاں پیدا کر دے۔یقینا یہ تکالیف آزمائش ہیں ،اللہ تعالی ہم سب کو حق پر استقامت عطا فرمائے۔آمین

آمین
 
Top