• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلفی یونیورسٹی فیصل آباد؟

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
سسٹر یہ تو صرف یک طرفہ ہے کیا کوئی ایسا ادارہ ہے جو بیک وقت ایک طالبہ کو داکٹر بھی بناے اور عالمہ بھی ؟؟
کیا کوئی ایسا ادارے بھی ہے جو طالب علم کو بیک وقت دونوں علوم میں ماہر بنا دے؟؟
طالبات تو بہت دور کی بات،طلباء کے لیے بھی ایسا ادارہ پاکستان میں موجود نہیں!!!

ایمز سکول سسٹم،دارالارقم طلباء و طالبات ہر ایک کے لیے ہیں مگر خال خال اور صرف سکول سطح تک۔ ۔اس طرف توجہ کی اشد ضرورت ہے!!
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں بہت اچھا کام ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ الہدی انٹرنیشنل نے بھی خواتین کی تعلیم و تربیت پر بہت توجہ دی ہے۔
اسلامک پہلے تو کام کر رہی تھی۔ ۔ اب وہاں آغا خانی اور اہل تشیع کی اجارہ داری ہے۔ ۔ اب صرف نام ہی اسلامک رہ گیا ہے۔ ۔ کئی سلفی اساتذہ کو نکال دیا گیا ہے۔اللہ سبحانہ وتعالٰی کے فضل و کرم کے بعد بقیہ اساتذہ کی بدولت جو بہتری ہے وہ محض اسلامک سیکشن میں ہے۔ ۔ دوسری فیکیلٹیز کی طالبات کا کچھ پرسان حال نہیں۔ اب صرف نام ہی اسلامک رہ گیا ہے۔ ۔

ہاں اس بات میں چنداں شک نہیں کہ الہدٰی اور النور کی بدولت ہزاروں کی تعداد میں خواتین بدل گئی ہیں الحمدللہ!!
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310

آپ نے بجا فرمایا لیکن امید کی کرن نظر آئی ہے کیونکہ ابھی پھر ایک عربی عالم ہیں انکو مقرر کیا گیا ہے اور بہتری آ رہی ہے۔۔۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
سسٹر یہ تو صرف یک طرفہ ہے کیا کوئی ایسا ادارہ ہے جو بیک وقت ایک طالبہ کو داکٹر بھی بناے اور عالمہ بھی ؟؟
حافظ صاحب آپ طالبہ کی بات کر رہے ہیں کیا آپ کے علم میں کوئی ایسا ادارہ ہے جہاں ایک مرد طالب علم کو ڈاکٹر بھی بنائے اور عالم دین بھی؟؟؟
 
Top