• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
52
@شادباش عالم!
بھائ بس کریں. اس طرح کا عمل درست نہیں ہے. اگر یہ لوگ کچھ کہتے ہیں تو کہنے دیں. آپ کیوں بیکار کی باتوں کا جواب دے رہے ہیں؟؟؟
یقین جانۓ ان کی باتیں قابل التفات ہی نہیں ہیں.
ٹھیک ھے بھائی جان. شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 16، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
7
محدث فورم کے قاری حضرات توجہ فرمائیں۔ قدرت نے تھوڑی دیر پہلے مجھے ایک بات کھلی آنکھوں دکھائی جو بزرگوں سے سنتے آئے تھے۔ وہ یہ کہ بزرگوں سے سنا تھا کہ شیطان ابلیس کی اولاد میں ایک “حدیث” نامی شیطان بھی ہے جو نمازیوں کو پریشان کرتا ہے۔ اسی کی آل میں سے کچھ نے مجھے تھوڑی دیر پہلے نماز باجماعت کی ادائیگی سے روکنے کی کو شش کی۔ وہ اس طرح کہ پے در پے اطلاعات آنا شروع ہوگئیں۔ میں نے گھڑی پر نگاہ ڈالی تو دیکھا کہ اگر میں نے ان اطلاعات کو دیکھنا شروع کر دیا تو جماعت گئی۔ میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نماز کے لئے بھاگا اور تکبیر اولیٰ اور صف اول بھی مل گئی الحمد للہ۔
 
شمولیت
ستمبر 16، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
7
آل حدیث کا بھی یہی کام ہے کہ نمازیوں کو بے نماز باور کراتے ہیں امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہ پڑھنے کی وجہ سے اور جب وہ جہری نمازوں میں بھی امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنا شروع ہوجائے تو اس کا پیچھا چھوڑ دیتے ہیں کہ اب یہ نماز میں اللہ کی نافرمانے کرنے لگ گیا اور ”حدیث“ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کوئی اگر غلط کام کرتا ہے تو یہ وجہ جواز نہیں بن جاتا کہ خود بھی غلط کام کرنے لگو۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
محدث فورم کے قاری حضرات توجہ فرمائیں۔ قدرت نے تھوڑی دیر پہلے مجھے ایک بات کھلی آنکھوں دکھائی جو بزرگوں سے سنتے آئے تھے۔ وہ یہ کہ بزرگوں سے سنا تھا کہ شیطان ابلیس کی اولاد میں ایک “حدیث” نامی شیطان بھی ہے جو نمازیوں کو پریشان کرتا ہے۔ اسی کی آل میں سے کچھ نے مجھے تھوڑی دیر پہلے نماز باجماعت کی ادائیگی سے روکنے کی کو شش کی۔ وہ اس طرح کہ پے در پے اطلاعات آنا شروع ہوگئیں۔ میں نے گھڑی پر نگاہ ڈالی تو دیکھا کہ اگر میں نے ان اطلاعات کو دیکھنا شروع کر دیا تو جماعت گئی۔ میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر نماز کے لئے بھاگا اور تکبیر اولیٰ اور صف اول بھی مل گئی الحمد للہ۔

ایک اور مظاہرہ جہالت کا :)
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
جناب عالی
پڑه کر ہی تو کمنٹس دیا ہے. اور کمنٹس دینے کے لیے لکها بهی ہے.
کمال کرتے ہیں آپ بهی
 
شمولیت
فروری 01، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
54
پہلے رکعات وتر کا تعین فرمالیں باقی بات بعد میں۔
جواب یہاں موجود ہے

عن أبي أيوب الأنصاري، قال: الوتر حق أو واجب من شاء أوتر بسبع ومن شاء أوتر بخمس ومن شاء أوتر بثلاث ومن شاء أوتر بواحدة فمن غلب فليومئ إيماء - روى يزيد بن هارون، عن سفيان بن حسين عن الزهري، عن عطاء بن يزيد، عن أبي أيوب الأنصاري، عن النبي صلى الله عليه وسلم (مسند الطيالسي)
 
Top