• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
مجھے تم غبی اور جاہل معلوم ہوتے ہو۔ کہ اقتباس کسی کا اور جواب دینے بیٹھ گہا کوئی اور۔ کیا تمہیں اس نے وکیل مقرر کیا ہوا ہے؟
یہ یاد رکھئے گا کہ میں عاتکہ کا بڑا بھائی ہوں اور اسی کے متوجہ کرنے پر اس فورم پر رجسٹر ہوا ہوں۔
@خضر حیات
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
مجھے تم غبی اور جاہل معلوم ہوتے ہو۔ کہ اقتباس کسی کا اور جواب دینے بیٹھ گہا کوئی اور۔
کیا تمہیں اس نے وکیل مقرر کیا ہوا ہے؟
یہ یاد رکھئ
ے گا کہ میں عاتکہ کا بڑا بھائی ہوں اور اسی کے متوجہ کرنے پر اس فورم پر رجسٹر ہوا ہوں۔
آپ بھی تو وکالت کا کالا کوٹ پہن کر آئے ہو

ابتسامہ
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
محترم ناظم صاحب @خضر حیات. کیا فورم پر کوئ قاعدہ قانون نہیں ھے؟؟؟ جسکو دیکھو سر اٹھاۓ چلا آرھا ھے؟ آج جب ھم نے فورم کو اوپن کیا تو 37 notifications تھیں. جسمیں سے سب negative ratings پر مشتمل تھیں. جو کہ کسی متعصب عادل الرحمان نے دی تھیں. آخر اس قدر چھوٹ دینے کا مقصد؟؟؟ اس سے پہلے بھی محترمہ عاتکہ نے خوب گل کھلاۓ تھے. ھم پوچھنا چاھتے ھیں کہ اس قدر تعصب کی کیا ضرورت

ھم کہتے ھیں کہ آئیں اور ھم سے ایک ایک بات کا جواب لے جائیں. تعصب دکھانے کی ضرورت کیا ھے؟؟؟ ھے ھمت تو آئیں. جتنے بھی متعصب ھیں آئیں. ھم متعصب لوگوں کی رگ رگ سے واقف ھیں.
Screenshot_2016-09-16-19-07-55.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس تھریڈ میں ، میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا ، کہ دو دو تین تین آئی ڈیز کی بجائے ، ایک ایک آئی ڈی ہی استعمال کریں ، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کوئی بہت بڑا خیر کا کام سر انجام دیتے ہیں ، تو یوں ’ بہروپیوں ‘ کی طرح یہ کاروائی کیوں ؟
نئی نئی آئی ڈیز سے آکر ایک دوسرے پر چوٹیں کرنے کا کیا مطلب ؟
آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آپ تو بالکل بھولے بادشاہ ہیں ، اپنے بہروپیا ہونے کے واضح ثبوت آپ کی آئی ڈیز کے ساتھ منسلک ہیں ، یہاں وہ لوگ بھی پہچانے جاتے ہیں ، جو اس ’ کار خیر ‘ کے لیے دو الگ الگ کنکشن استعمال کرتے ہیں ، لیکن جو لوگوں کو دھوکہ دینے کی سعی کرتے ہیں ، اللہ تعالی آخر انہیں بے نقاب کر ہی دیتا ہے ، لہذا جو لکھنا ہے ، اللہ کے ہاں حساب کی سوچ رکھ کر لکھیں ۔ ذاتی طور پر میں ڈبل آئی ڈی استعمال کرنے کو سخت ناپسند کرتا ہوں ، لیکن انتظامی حوالے سے چونکہ اس کی گنجائش ہے ، اس لیے میں نے کبھی کسی کو اس حوالے سے منع نہیں کیا ، البتہ جب اس ’انتظامی ڈھیل ‘ کو کسی کی ’ کمزوری ‘ باور کروایا جائے ، تو پھر نتائج بعض دفعہ دل شکن برآمد ہوسکتے ہیں ، اللہ ہم سب کی اصلاح فرمائے ۔
اگر مختلف آئی ڈیز کا اسی انداز سے غلط استعمال جاری رہا ، تو ایک ہی فرد کے ایک سےزیادہ آئی ڈیز کو ’ مرج ‘ کردیا جائے گا ، اور سب کے سامنے سب کچھ کیا دھرا سامنے آجائے گا ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
نیٹ سے چند دن کی دوری کے دوران اس تھریڈ میں یہ کیا ہوتا رہا ہے؟
محترم @خضر حیات صاحب اورمحدث فورم پر موجود ٹیکنیکل سٹاف مل کر اس گتھی کو سلجھائیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محترمہ بہن @عاتکہ
آپ سے گزارش ھیکہ وجہ بھی بیان کر دیں. تاکہ اصلاح ہو سکے.
آپ نے اس پورے تھریڈ میں میرے تقریبا تمام مراسلات کو غیر متفق، ناپسند اور غیر متعلق قرار دیا ہے. اگر میری تمام باتیں غلط ہیں تو صحیح بات آپ بادلائل ذکر کر دیں.
اسکی طرف سے کوئ جواب نہیں آۓ گا. کیونکہ ھم سمجھ گۓ ھیں کہ یہ عاتکہ کون ھے.
ھمارے بھی سارے مراسلات کو یہ negative rate دیتی جا رھی ھے. اب آپ خود سمجھ لیں کہ یہ کس پاۓ کی ھے
اسمیں مزید اضافہ ھوتا چلا جا رھا ھے(اسمائل). مقلدین بھی کیا کیا گل کھلاتے ھیں. استغفر اللہ.
میری پوسٹس پر بهی ایسی ہی مشق کی جا رہی هے ۔
ابتسامہ
ویسے یہ انداز جانے پہچانے ہیں ، غالبا یہ تیسری آی ڈی هے ۔
محترمہ پھر سے شروع ھوگئ ھیں (اسمائل)
ویسے انکی مشق سلسلہ وار کیوں جاری ھے سمجھ نہیں پا رھا؟
اب آپ بھی دوبارہ تیار ھو جائیں. ان شاء اللہ جلد ھی آپکی ID پر دوبارہ مشق کی جائے گی.(اسمائل)
انداز تحریر ٹھیک نہیں
@خضر حیات صاحب سے التماس ہے کہ توجہ فرمائیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
انداز تحریر ٹھیک نہیں
تحریر بالدلیل هو ، سنت کے دفاع میں هو اور فہم سلف سے مطابقت بهی رکهتی هو تب بهی نظر محض انداز تحریر پر !؟ یعنی نا تحریر سمجهنے کی ادنی سی کوشش کی نا ہی دلائل کو پرکها ۔
بیشک توفیق اللہ ہی دیتا هے ۔
یہ بھی خوب رہی. مجھے حیرت نہیں. آپ کے انداز سے معلوم ہو گیا کہ آپ کون ہیں.
کریں جتنی مرضی منفی ریٹنگ دیں. مجھے کیا. میں نے تو بس آپ سے وضاحت طلب کی تھی. اور یقینا آپ کا جواب غلط ہے.
جناب عالی!
کوئ فائدہ نہیں. لھم قلوب لا یفقھون بھا
انداز تحریر مناسب ہے. لیکن فقہ پر حرف آرہا ہے لہذا کچھ نہ کچھ تو کہنا ہوگا نا؟؟؟
ورنہ بھٹی صاحب کی تحریر میں کیا کیا نہیں ہے. انکا انداز تحریر بھی مناسب نہیں ہے اور نا ہی انکا استدلال. لیکن انکی تحاریر انکے نزدیک اچھی ہیں، قابل اتفاق ہیں، زبردست ہیں اور علمی بھی ہیں. افسوس ہے. حد درجہ
جب کسی کے پاس کچھ نہیں بچتا تو وہ اوچھی حرکتیں کرنا شروع کر دیتا ھے.
ھم کہتے ھیں کہ کیا اس پر کوئی قاعدہ قانون نہیں بنا ھے؟؟؟؟
یا سارے قانون سے مقلدین و متعصبین استثنا ھیں؟؟؟
ایسا محسوس ھو رھا کہ کوئی مخبوط الحواس ھو چکا ھے
غیر متعلق غیر متفق
@خضر حیات صاحب اسے بھی بغور ملاحظہ فرمائیے گا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ایسا لگتا ہے کہ یہ تمام حضرات یا تو ایک ہی ہیں یا پھر احناف کی دشمنی نے ان کو عصبیت پر جمع کر دیا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ایسا لگتا ہے کہ یہ تمام حضرات یا تو ایک ہی ہیں یا پھر احناف کی دشمنی نے ان کو عصبیت پر جمع کر دیا ہے۔
محترم بھٹی صاحب!
شاید آپ سوچ سمجھ کر نہیں بول رہے. آپ کا گمان بالکل غلط ہے. میں کوئ ڈھکی چھپی شخصیت نہیں ہوں. الحمد للہ کئ بڑے بڑے علماء سے تصدیق کرا سکتا ہوں کہ میں انڈیا سے ہوں. مزید فورم کے ھندوستانی علماء بھی اچھی طرح تصدیق کر سکیں گے. بس ایک بار اپنا مکمل تعارف کرانا پڑے گا.
اسکے علاوہ ضرورت پڑنے پر اپنی آئ ڈی بھی دکھا سکتا ہوں. اسلۓ اس معاملے سے مجھے الگ رکھیں.
آپ کا دینی بھائ. عمر اثری
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
محترم بھٹی صاحب!
شاید آپ سوچ سمجھ کر نہیں بول رہے. آپ کا گمان بالکل غلط ہے. میں کوئ ڈھکی چھپی شخصیت نہیں ہوں. الحمد للہ کئ بڑے بڑے علماء سے تصدیق کرا سکتا ہوں کہ میں انڈیا سے ہوں. مزید فورم کے ھندوستانی علماء بھی اچھی طرح تصدیق کر سکیں گے. بس ایک بار اپنا مکمل تعارف کرانا پڑے گا.
اسکے علاوہ ضرورت پڑنے پر اپنی آئ ڈی بھی دکھا سکتا ہوں. اسلۓ اس معاملے سے مجھے الگ رکھیں.
آپ کا دینی بھائ. عمر اثری
بھٹی صاحب خود ہی برخے میں آتے ہیں اور الزام ہم سب پر؟ ۔ ۔ ۔ ۔ :)
 
Top