عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
محترم! ایک نارمل جسامت کا حامل بھی مسنون طریقہ سے ہاتھ باندھنے تو سینہ پر لے جانا بہت دشوار ہے۔دو فٹ کا آدمی بھی قیام میں جھکے بغیر ،کلائی اور بازو پر ہاتھ رکھ کر سینے پر باندھ سکتا ھے، اس میں تعجب والی کون سی بات؟؟؟؟؟
اگر وہ لے بھی جائے تو یہ ہیئت بننا لازم ہے؛
کہنیاں کندھوں سے باہر نکل آئیں گی اور کندھے سے کندھا ملانا ممکن نہ رہے گا۔