• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (ہاتھ باندھنا)

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اسی فورم پر ایک وڈیو میں نماز کا طریقہ سکھلایا گیا ہے میں نے اس سے تصویر لے کر اس سے صف بندی کی ہیئت بنا کر دکھائی ہے ملاحظہ فرمائیں؛
صف بندی.png

ملاحظہ فرمائیں کہ کیا ہیئت بن رہی ہے؟
اہلحدیث کہلانے والے ایک شخص کو میں نے کہا کہ میرے سامنے صف بندی کرکے دکھاؤ تو یہی صورتِ حال سامنے آئی۔ چند اشخاص ایک جیسا قد رکھنے والے خود صف بندی کر کے دیکھ لیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
نماز میں ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ کو گٹ کے پاس سے پکڑیں اور کچھ انگلیاں کلائی پر بچھا دیں اور ناف کے نیچے رکھیں۔ ہاتھ باندھنے کا یہ طریقہ کسی بھی حدیث کے خلاف نہیں۔
اہلحدیث کہلانے والوں کا ہاتھ باندھنے کا طریقہ ہر ایک کا مختلف ہے اور کسی نہ کسی حدیث کا ضرور مخالف ہوتا ہے۔ بعض طریقہ کار جو ان کی نماز کی کتب میں لکھا ملتا ہے تمام کی تمام اھادیث کے خلاف ہے جیسا کہ محترم ابو خبیب صاحب نے جو تصویر پوسٹ نمبر 26 پر پیسٹ کی ہے اس میں امام صاحب نے جس طرح ہاتھ باندھ رکھے ہیں وہ کسی بھی حدیث کے مطابق نہیں۔
ہاتھ باندھنا.png
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
سینہ پر ہاتھ باندھنے والوں کی صف بندی کی ممکنہ شکلیں
Saf 1.jpg

Saf 3.png
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دعوتِ فکر

کیا انہوں نے سنت کے مطابق ہاتھ باندھ رکھے ہیں؟
Tie 5.png

Tie 3.png

انہوں نے کسی بھی حدیث کے مطابق ہاتھ نہیں باندھے ہوئے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اور یہ ہیں حرمین شریفین کے امام کیا ان کا ہاتھ باندھنے کا طریقہ خلافِ سنت ہے؟؟؟

Tie 6.png
 
Top