• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سندھ: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

شمولیت
مارچ 07، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
38
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 122 محمد بن یوسف، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیا تو اس وقت میں چھ برس کی تھی اور نو سال کی عمر میں مجھ سے خلوت کی گئی اور نو برس تک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں رہی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوگیا۔

صحیح مسلم:جلد دوم:حدیث نمبر 988 عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے نکاح کیا تو وہ سات سال کی لڑکی تھیں اور ان سے زفاف کیا گیا تو وہ نو سال کی لڑکی تھیں اور ان کے کھلونے ان کے ساتھ تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتقال ہوا تو ان کی عمر اٹھارہ سال تھی۔

سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 1168 اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، اپنے والد سے، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے نکاح فرمایا تو ان کی عمر تقریبا چھ سال تھی جب کہ رخصتی کے وقت ان کی عمر نو سال تھی۔

سنن ابن ماجہ:جلد دوم:حدیث نمبر 34 احمد بن سنان، ابواحمد ، اسرائیل، ابی اسحاق ، ابی عبیدہ، حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نکاح کیا جبکہ ان کی عمر سات سال تھی اور نوسال کی عمر رخصتی ہوئی اور جب آپ کا وصال ہوا تو اس وقت ان کی عمر اٹھارہ سال تھی۔

یہ قانون نہیں دین کا خوں کیا جارہا ہے آج ہمارے نام نہاد اسلامی ملک میں دین کی تو نہیں ہاں من دون الله کی بالا دستی ہورہی ہے۔ آج ہر کوئی اپنی اپنی رائے کو نافذ مسلمانوں پر کر رہا ہے۔ شریعت سازی صرف الله کا حق ہے پھر یہ بل پاس کرنا اور مسلمانوں کو کفر کے قانون کے تابع کرنا یہ حق کس نے دیا۔

یہ بل جو پاس کیا گیا ہے مندجہ با لا حدیث پڑھیں اور سوچیں یہ ضرب کس پر لگای گئی ہے۔ کم از کم عمر ١٨ برس مقرّر - یعنی اس سے کم عمر میں شادی پر پابندی - پابند کیوں کیا جاتا ہے کسی بات پر روکا جاتا ہے
 
اور دنیا میں زیاده لوگ ایسے ہیں کہ اگر آپ ان کا کہنا ماننے لگیں تو وه آپ کو اللہ کی راه سے بے راه کردیں وه محض بے اصل خیاﻻت پر چلتے ہیں اور بالکل قیاسی باتیں کرتے ہیں
سورہ ال انعام آیت ١١٦
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 122 محمد بن یوسف، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیا تو اس وقت میں چھ برس کی تھی اور نو سال کی عمر میں مجھ سے خلوت کی گئی اور نو برس تک میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں رہی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوگیا۔

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
یہ کیسی اسمبلی ہے یہ کیسی سول سوسائٹی ہے یہ کیسا میڈیا ہے جب ایک لڑکی میٹرک یا ایف اے پاس جس کی عمر تقریبا 12سے 14 سال کی ہوتی ہے تو وہ گھر سے بھاگ کر شادی کرتی ہے تویہی اسمبلی کےنمائندے اور میڈیا سوسائٹی اس کادفاع کرتی ہے۔
میرا تجزیہ یہ یہ سارے اسلام کی مخالفت کرتے ہیں۔
ان کو اس چیز کی امداد ملتی ہے
اور یہی لوگ ہیں جو سکس تعلیم کےبھی حامی ہے۔
بس اسلام دشمنی کافی ہے ان کے لیے
مگر ان کو معلوم ہوناچاہیے۔
اسلام دفاع کرنےوالے ہردور میں موجود رہے ہیں۔
میر عزم اپنے خون کے آخری قطرے تک اسلام کے ہرجز(حصے ) کا دفاع کریں گے۔ انشاء اللہ
 
یوں
ان شاءاللہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
ح
کراچی: شادی کی تقریب میں پولیس نے چھاپہ مار کر کم عمر دلہن اور دولہا کو حراست میں لے لیا، شادی شدہ جوڑا اپنی رخصتی کا فیصلہ ہونے کے لئے اب عدالت میں پیش ہوگا۔​
کراچی: کراچی میں کلفٹن کے علاقے اپر گزری میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپہ مارا جہاں شادی کی تقریب جاری تھی، جس کے دوران 14 سالہ دلہن اریبہ اور اس کے شوہر 19 سالہ امتیاز کو حراست میں لے لیا گیا۔​
نکاح نامہ کے مطابق اریبہ اور امتیاز کی رسم نکاح 14 اپریل کو منعقد ہوئی، نکاح نامے پر لڑکی کی عمر 18 سال درج کروائی گئی،​
دلہن کے قریبی عزیز اللہ داد نے کلفٹن تھانے پہنچ کر پولیس کو اطلاع دی۔ مدعی اللہ داد کی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی کی، جس کے بعد باراتی بھی تھانے پہنچ گئے۔​
14 سالہ دلہن نے اعتراف کیا کہ اس کی شادی اسکی والدہ نے رضا مندی سے کروائی ہے، جبکہ دلہا بھی رات بھر اپنی ہونے والی دلہن کو رخصت کروانے کی کوششیں کرتا رہا۔​
پولیس کے مطابق قانون کے مطابق مسلم پرسنل ایکٹ کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے پر مقدمہ درج ہوسکتا ہے۔​
شادی شدہ جوڑا اپنی رخصتی کا فیصلہ ہونے کے لئے عدالت میں پیش ہوگا،​
واضح رہے کہ سندھ اسمبلی میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی کو رکوانے کے لئے قراداد بھی پیش کی گئی تی۔​
ڈیلی پاکستان
 
ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے تصویر ایڈٹ کرنا نہیں آتی ۔۔۔جن صاحب کوآتی ہے برائے مہربانی کر دے
 
Top