شیخ فیسبوک سے بھی دریافت کر لیںخبیب صاحب نے یہ مقالہ ہمارے وٹس ایپ گروپ میں لگایا تھا بہت پہلے۔ اور اب شاید اسے تلاش کرنا ممکن نہ ہو۔ لیکن میرے خیال سے میں نے یہ کہیں آن لائن بھی پڑھا تھا۔ شیخ گوگل سے پوچھیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!خبیب صاحب نے یہ مقالہ ہمارے وٹس ایپ گروپ میں لگایا تھا بہت پہلے۔ اور اب شاید اسے تلاش کرنا ممکن نہ ہو۔ لیکن میرے خیال سے میں نے یہ کہیں آن لائن بھی پڑھا تھا۔ شیخ گوگل سے پوچھیں!
جی شیخ وہ تصاویر کی شکل میں تھی تو سرچ نہیں کی جا سکتی اور ویسے بھی میں پرانے مراسلے حذف کر چکا ہوں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب
اگر آپ نے اپنے وٹس ایپ سے وہ مراسلے حذف نہیں کیے،تو پرانے سے پرانے مراسلے کے چند الفاظ لکھ کر تلاش کیا جاسکتا ہے۔وٹس ایپ میں موجود سرچ آپشن کی بدولت۔۔
بچہ بغل میں ڈنڈھورا شہر میں۔۔۔ابتسامہاور مجھے الاعتصام کے مذکورہ شمارے پی.ڈی.ایف میں نہیں ملے.
لگتا ہے ایک ہی مقالہ دونوں جگہ چھپا ہے ۔جس شمارہ کی تلاش ہے وہ محترم شیخ کفایت اللہ حفظ اللہ کی کتاب انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر کے اس صفحہ پر ہے
ہزاروں ہوں گے ، کیونکہ الاعتصام کی عمر نصف صدی سے زائد ہے ، اور یہ ہے بھی ہفت روزہ ۔ اور الحمد للہ ابھی تک جاری و ساری ہے ۔کوئی بھائی بتا دیں کہ الاعتصام کے پورے کتنے شمارے ہوں گے جیسے الحدیث حضرو کے شاید ۱۳۶ شمارے ہیں تو اسی طرح الاعتصام کے کتنے شمارے ہوں گے؟