محمد اسد حبیب
مبتدی
- شمولیت
- اگست 25، 2011
- پیغامات
- 38
- ری ایکشن اسکور
- 216
- پوائنٹ
- 0
نام کتاب:سنن ابنِ ماجہ
ترجمہ:پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی
تحقیق:علامہ ناصرالدین البانی
نظرثانی:شیخ الحدیث ابومحمد عبدالستار الحماد
مراجعت:حافظ زبیر علی زئی
تخریج تنقیح و تصحیح:حافظ ندیم ظہیر
ترجمہ:پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی
تحقیق:علامہ ناصرالدین البانی
نظرثانی:شیخ الحدیث ابومحمد عبدالستار الحماد
مراجعت:حافظ زبیر علی زئی
تخریج تنقیح و تصحیح:حافظ ندیم ظہیر
کتاب کا مختصر تعارف درج ذیل ہے:
ترجمہ:پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ نے کتاب کا اردو ترجمہ لکھا ہے۔
تصحیح:حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ نے ترجمے کی تصحیح کا کام سر انجام دیا ہے اور ہر حدیث کی مکمل تخریج بھی کر دی ہے۔
ترقیم: بمطابق محمد فواد عبد الباقی انٹرنیشنل نمبرنگ
تحقیق:علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کو درج کیا گیا ہے لیکن جس مقام پر شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا انکی تحقیق سے اختلاف ہے وہاں شیخ ناصر الدین البانی کی تحقیق کو ختم کر کے صرف شیخ زبیر علی زئی کی تحقیق ہی کو ترجیح دی گئی ہے۔
مراجعتِ احادیث: شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے تمام روایات پر جرح و تعدیل کے احکام کی مراجعت کی ہے۔