- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,982
- پوائنٹ
- 323
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آحمد إلیکم اللہ الذی لا إلہ إلا ھو ‘ وبعد !
گزشتہ تعلیمی سال یعنی شوال 1432تا رجب 1433 کے دوران جامعہ دار الحدیث محمدیہ عام خاص باغ ملتان منعقدہ سنن ابی داود کلاس کو مکمل طور پر ریکارڈ کرکے دین خالص ویب پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے ۔
کلاس کے آغاز میں ایک مفید مقدمہ بھی شامل ہے جس میں سیرت امام ابو داود اور انکی کتاب السنن کا جامع تعارف اور علم حدیث اور منکرین حدیث کا رد شامل ہے ۔
کلاس میں عربی عبارت اور اسکا ترجمہ طلباء کی آواز میں ہے جبکہ ہماری طرف سے ان احادیث کی ہلکی پھلکی فنی بحث رواۃ پر حکم احادیث پر حکم تخریج واطراف سند و متن کا حل احکام ومسائل کی وضاحت اور شبہات کا رد شامل ہے ۔
یہ ریکارڈنگ مختلف فارمیٹ میں دستیاب ہے
مثلا
ایم پی تھری
آر ایم
اے ایم آر
او جی جی
اور یہ سارا مواد بیک وقت بھی ڈانلوڈ کیا جاسکتا ہے خواہ تمام تر فارمیٹ میں خواہ صرف ایم پی تھری میں ۔
اور علیحدہ علیحدہ پریڈز بھی ڈاؤنلوڈ کیے جاسکتے ہیں
صرف یہاں سے :
http://www.deenekhalis.net/catsmktba-332.html