• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن الترمذی اردو عربی سرچ سوفٹویر

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن الترمذی سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2ہے اس میں اردو ، عربی احادیث شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں۔ سوفٹ بنانے میں کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ہمیں ای میل کیجئے۔ آپ کو سوفٹ وئیر سے متعلقہ کچھ کام دے دیا جائے گا، تاکہ بقیہ سوفٹ وئیر جلد از جلد تیار ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر اس لنک سے ڈائون کر لیجئے۔
والسلام
ابوطلحہ​


اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :

ماشاء اللہ ! اللہ تعالی قبول فرما کر آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے - آمین!
بارک اللہ فیکم اخی عامر!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ان شاء الله سنن الترمذی کی یونیکوڈ ٹیکسٹ فائل بہت جلد منظر عام پر آ جائے گی۔ رمضان میں پبلش کرنے کا ارادہ ہے اب آگے الله کی مرضی۔۔۔۔
اگلا سوفٹویر ان شاء الله صحیح مسلم شریف کا ہوگا
دعا میں یاد رکھئے گا،،،
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ہم سنن الترمذی سوفٹ وئیر ریلیز کررہے ہیں یہ ورژن 8.2ہے اس میں اردو ، عربی احادیث شامل کر دی گئی ہے۔برائے مہربانی نیا ورژن ڈائون لوڈ کر لیجئے۔ ہم سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شامل سب بھائیوں اور بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سوفٹ وئیر کی تکمیل میں حصہ لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
اگر آپ بھی سوفٹ وئیر ڈیویلپمنٹ ٹیم میں شمولیت اختیار کرنا چاہیں۔ سوفٹ بنانے میں کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ہمیں ای میل کیجئے۔ آپ کو سوفٹ وئیر سے متعلقہ کچھ کام دے دیا جائے گا، تاکہ بقیہ سوفٹ وئیر جلد از جلد تیار ہو جائیں۔ جزاک اللہ خیرا
سوفٹ وئیر اس لنک سے ڈائون کر لیجئے۔
والسلام
ابوطلحہ​


اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین
اللہ آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ.
کیا ایڈرائڈ کے لیۓ دستیاب ھے؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس سوفٹویر کی یونیکوڈ فائل ڈاونلوڈ کیجئے
یونیکوڈ کتب: سنن الترمذی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

الحمد للہ اب ہمارے اگلے پروجیکٹ میں صحیح مسلم شریف کا سوفٹویر بنایا جا رہا ہے جس پر کام جاری ہے، اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ اس کام میں آسانیاں عطا فرمائے آمین

اسی طرح اب تک جو سوفٹویر تیار ہو چکے ہیں ان سب کو اکٹھا کر کے ایک سوفٹویر بنایا جا رہا ہے جس میں ان شاء الله حدیث کی تمام کتابوں کو شامل کیا جا رہا ہے جو بہت ہی جلد لانچ ہونے جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ ان تمام کتابوں کو ہندی زبان میں کنورٹ کیا جا رہا ہے جو اب تک کا میرا سب سے عظیم پروجیکٹ ہے اور ہندی زبان بولنے والوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ثابت ہوگا ان شاء الله

کام بہت زیادہ ہے اور وسائل بہت ہی کم ہے ساتھ ساتھ وقت کی قلت بھی ان سب کاموں میں دشواریاں پیدا کرتی ہے۔۔ آپ لوگوں کی دعاوں کی ضرورت
 
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اللہ آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ.
کیا ایڈرائڈ کے لیۓ دستیاب ھے؟
اینڈرائڈ سسٹم پر بھی کام جاری ہے۔۔ اس پر زیادہ بہتر ابو طلحہ بابر بھائی بتا سکتے ہے۔
@ابو طلحہ بابر
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اس سوفٹویر کی یونیکوڈ فائل ڈاونلوڈ کیجئے
یونیکوڈ کتب: سنن الترمذی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

الحمد للہ اب ہمارے اگلے پروجیکٹ میں صحیح مسلم شریف کا سوفٹویر بنایا جا رہا ہے جس پر کام جاری ہے، اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ اس کام میں آسانیاں عطا فرمائے آمین

اسی طرح اب تک جو سوفٹویر تیار ہو چکے ہیں ان سب کو اکٹھا کر کے ایک سوفٹویر بنایا جا رہا ہے جس میں ان شاء الله حدیث کی تمام کتابوں کو شامل کیا جا رہا ہے جو بہت ہی جلد لانچ ہونے جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ ان تمام کتابوں کو ہندی زبان میں کنورٹ کیا جا رہا ہے جو اب تک کا میرا سب سے عظیم پروجیکٹ ہے اور ہندی زبان بولنے والوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ثابت ہوگا ان شاء الله

کام بہت زیادہ ہے اور وسائل بہت ہی کم ہے ساتھ ساتھ وقت کی قلت بھی ان سب کاموں میں دشواریاں پیدا کرتی ہے۔۔ آپ لوگوں کی دعاوں کی ضرورت
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوتی ہے جب مخلصین کی ایسی دینی و علمی خدمات کا علم ہوتا ہے ۔
اللہ کریم ﷺ آپ کی خصوصی مدد فرمائے ،اور ایسے علمی منصوبے تکمیل پذیر ہوں ،اور لوگ ان سے مستفید ہوں ،
يسر الله لكم الخير كله وجعل جهودكم فى ميزان حسناتكم وجزاكم الله احسن الجزاء
 
Top