• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن نسائی شریف

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسلام علیکئم

سنن نسائی شریف آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں،اللہ کی توفیق سے سنن نسائی شریف اپلوڈ ہو چکی ہے، امید ہے کی شاکر بھائی اور کالم حیدر بھائی بھی اس کتاب کو یا اس سے بہتر ترجمہ دستیاب کرواینگے .
اللہ حافظ
source: We Are Muslims: Sunan Nasai Shareef Urdu 3 Jilds (Hadith)
We Are Muslims
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائ جان احادیث کی کتابیں اس ویب سایٹ پر بھتر اور خوبصورت format میں موجود ھیں۔ اور اس میں ھر باب یا کتاب پر جانے کع لیے اپ کو سرچ بھی نھی کرنا پڑتا، بس آپ کو جس باب یا کتاب پر جانا ھے، آپ اس باب کے نام پر کلک کر دو، آپ خد ھی وھاں پہنچ جایں گے۔ try کر کے دیکھیں۔
Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Sunan Abu Dawood, Sunan Nisai, Sunan Ibn Maja Hadith Collection
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ان کتابوں کے ترجمہ کے بارے میں علماء کرام کا کیا خیال ہے ؟ کیا کسی دیوبندی علماء نے کیا ہے یا سلفی علماء نے ؟ اور دوسرا اگر دیوبندی علماء نے کیا ہے تو کیا ترجمہ میں کہیں کوئی گڑبڑ تو نہیں کی گئی ؟ یہ سب باتیں دیکھنے والی ہیں۔
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اسلام و علیکوم
آخر یہ پرداداری کیوں؟کس مکتب کی ہے۔کس نے ترجمہ کیا۔
میں نے اس میں دو غلطی نوت کی ہے
ترمذی جلد 1 صفحہ306 حدیث 241
اس حدیث میں(مالک،معمر،اوزعی۔ابن عینیہ)کا نام اردو میں نہں ہے،
نسائ جلد1صفحہ765 حدیث 881
َخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ رَفَعَهُمَا کَذَلِکَ وَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ وَکَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِکَ فِي السُّجُودِ
قتیبہ، مالک، ابن شہاب، سالم، عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز کے شروع فرماتے تو دونوں ہاتھ مونڈھوں تک اٹھاتے اور جس وقت رکوع کرتے اور رکوع سے سر اوپر اٹھاتے تو دونوں ہاتھ مونڈھوں تک اٹھاتے اور (سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ) اور (رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ) پڑھتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں اس طریقہ سے کرتے۔
وحیدازماں کا ترجمہ
پھرسجدہ میں ایسا سے نہ کرتے۔
صفحہ 298 یہی حدیث 881
اہم بات دنوں میں امام مالک؟
 

shahzad

رکن
شمولیت
مارچ 17، 2011
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
144
پوائنٹ
42
اسلام و علیکم! برائے مہربانی کو ئی بھا ئی فقہ الحدیث(جلد 1 اور 2) کتاب اپ لوڈ کر دے۔ جزا ک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

shahzad

رکن
شمولیت
مارچ 17، 2011
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
144
پوائنٹ
42
اسلام و علیکم! برائے مہربانی کو ئی بھا ئی فقہ الاسلام کتاب اور نسائی، ترمذی، ابن ماجہ، اور ابو داوود جن کی تخریج ہوئی ہو وہ بھی اپ لوڈ کر دے، فقہ الحدیث مجھے مل گئی ہے۔ جزا ک اللہ خیرا
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
اسلام وعلیکوم شہزاد بھائی
اپ نے معلول ہوتے ہے
آم کتب لائبریری میں حدیث اور علوم حدیث میں جائے۔
ابن ماجہ، اور ابو داوو تخریج کے ساتھ دستیاب ہے۔
اور نسائی، ترمذی، کے ہم بھی منتظر ہے،
اللہ حافظ
 
Top