الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
مجھے پتا چلا ہے کہ سنن نسائی جو عام طور پر ملتی ہے پاکستان میں وہ اصل میں سنن نسائی صغریٰ ہے.۔۔ اصل کتاب سنن نسائی کبریٰ ابی تک اردو میں ترجمہ کے ساتھ شایع نہیں ہی ہے.۔۔ کیا یہ بات درست ہے؟
سنن النسائی الکبریٰ کے کچھ ابواب مثلاً خصائص سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور وفاۃ النبی ﷺ تو بک کارنر جہلم سے شائع ہوگیا ہے اور تحکیم و تخریج علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری ﷾ نے کی ہے ۔ خصائص سیدنا علی رضی اللہ عنہ والا باب پی ڈی ایف کے ذمرے میں موجود ہے ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ وفاۃ النبی ﷺ ابھی بک کارنر پر موجود نہیں ہے ۔